یوگ گرو بابا رام دیو پھر سے سرخیوں میں، دیا ایک متنازع بیان! ننانوے فیصد مسلمان تبدیل مذہب کر چکے ہیں

یوگا گرو بابا رام دیو نے یہ کہتے ہوئے ایک اور تنازعہ کھڑا کردیا کہ “ہندوستان میں 99 فیصد مسلمان مذہب تبدیل ہوئے ہیں”۔ انڈیا ٹوڈے ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رام دیو نے رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ کیس اور رام مندر کی تعمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے … Read more

این آر سی صرف گھس پیٹیوں کےلیے ہے، مسلمانوں کو ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں:مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ این ار سی صرف اور صرف غیر ملکیوں کےلیے ہے، مسلمانوں کے ابا واجداد یہی سے تعلق رکھتے ہیں انہیں ڈرنے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ قانون صرف ان لوگوں کےلیے ہے جن کے پاس ہندوستانی شہریت کا کچھ ثبوت نہیں ہے۔  جنوبی ممبئی … Read more

مسلمان کانگریس کا غلام نہیں ہے، اب مسلمان اپنی ذلت قطعی برداشت نہیں کرے گا: عزیزقریشی نے دی وارننگ

سینئرکانگریسی قائداوراترا کھنڈ‘یوپی اورمیزورم کےسابق گورنرڈاکٹرعزیزقریشی نےکانگریس کی قیادت کو یہ باورکرایا ہےکہ مسلمان نہ تو کانگریس کا غلام ہے اورنہ ہی بندھوا مزدور۔ یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ مدھیہ پردیش اورمرکزی کانگریسی قیادت کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ اب مسلمان اپنی ذلت قطعی برداشت نہیں کرے گا۔ … Read more

اریس ایس کے سنیئر لیڈر نے دیا متنازع بیان، مسلمان اتنی بڑی تعداد میں ہیں پھر ڈرے ہوئے کیوں؟

آر ایس ایس کے سینئر لیڈر کرشن گوپال نے ملک کے مسلمانوں کو لے کر بڑا بیان دیا ہے ۔ کرشن گوپال نے کہا کہ ملک کے مسلمان آخر کیوں ڈر کے ماحول میں ہیں ، کیوں ڈرے ہوئے ہیں ۔ دہلی میں دارا شکوہ پر منعقدہ ایک پروگرام میں گوپال کرشن نے یہ بیان … Read more