پیغمبر اسلام ﷺکے خلاف نازیباکمنٹ کرنے پرمنیش گرفتار، دانش نے کی شکایت تواسے بھی ملاسبق۔ جانیں کیا ہے پورا معاملہ

اترپردیش کے الہٰ آباد میںسوشل میڈیا پرپیغمبراسلام کے خلاف نازیبا کمنٹ کئے جانے کے معاملہ میںجم آپریٹرمنیش سنگھ کے خلاف مقدمہ درج ہواہے۔ مقدمہشہرکے دھومن گنج تھانے میں درج کیا گیا۔ منیش سنگھ نے فیس بک پرپیغمبراسلام کے بارے میں نازیبا پوسٹ کی تھی۔الہ آباد کے محمد دانش نے منیش سنگھ کے خلاف شکایت درج … Read more

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کٹھر نے کیا کانگریس صدر پر شرمناک تبصرہ، کانگریس نے کیا معافی کا مطالبہ

سونی پت کے ایک انتخابی جلسے میں تقریر کرتے ہوئے ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لاک کٹھر نے سونیا گاندھی کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا ہے، ان کے بیان سے انکے سوچ کی عکاسی ہوتی ہے، اور وہ بیان اس وقت دے رہے جب وہ ایک عورت امیدوار کی تائید میں تقریر کر رہے تھے … Read more

بی جے پی رکن پارلیمان نے سورا بھاسکر پر نازیبا تبصرہ کو کیا تھا لائیک ، مانگنی پڑی معافی

بی جے پی کے اترپردیش کے فیض آباد سے ممبر پارلیمنٹ للو سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ سورا بھاسکر سے معافی مانگ لی ہے ۔ للو سنگھ نے اپنے معافی والے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ کام انجانے میں اسکرال کرتے وقت ہوگیا ، جس کیلئے میں معافی چاہتا ہوں ، میرا اس طرح کا … Read more