امیت شاہ اور ادھو ٹھاکرے کا جمعہ کو امراوتی میں جلسہ عام سے خطاب

امراوتی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اسمبلی کی 8 نشستوں کے لئے مہاراشٹرا کے علاقہ امراوتی میں انتخابات منعقد ہوں گے جس کے لئے انتخابی تحریک نے شدت اختیار کرلی ہے۔ چنانچہ ودربھا علاقہ میں واقع اِس شہر میں صدر شیوسینا ادھو ٹھاکرے اور قومی صدر بی جے پی امیت شاہ مختلف انتخابی جلسوں سے … Read more

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اپنے گھر واپس آگئے جبکہ وہ ایک خانگی ہسپتال میں معمول کے مطابق طبی معائنوں کے لئے شریک کئے گئے تھے۔ اُنھیں جمعرات کے دن گھر واپس روانہ کردیا گیا۔ اُن کی صحت ٹھیک ہے۔ اُنھوں نے چہارشنبہ کے دن معمول کے طبی … Read more

راجیو گاندھی قتل کے 7 ملزمین کی رہائی کیلئے پی ایم کے کا مطالبہ

وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں رام داس کی ملاقات چینائی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کی سیاسی جماعت پی ایم کے کے بانی ایس رام داس نے وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی اور سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل میں سزا کاٹنے والے 7 مجرمین کی رہائی کے … Read more

کانگریس پر کشمیر کے بارے میں بی جے پی کی تنقید

نئی دہلی ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے جمعرات کے دن کانگریس کی جانب سے ’’شرمناک‘‘ مطالبات اور ان کی وضاحت پر شدید تنقید کی جبکہ برطانیہ کی لیبر پارٹی کے قائد جرمی کاربائن نے کہا کہ انہوں نے وادی کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ہندوستانی کانگریس پارٹی کے … Read more

بی جے پی کی ممتا بنرجی پر تنقید

نئی دہلی10اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی نے مغربی بنگال میں امن و قانون کی ابتر حالت کے سلسلے میں ریاست کی وزیراعلی ممتابنرجی پر جمعرات کو نشانہ لگایا گیا۔بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگئے نے ٹویٹ کیا،’’یہ کیا ہورہا ہے ‘دیدی’آپ کے راج میں؟‘‘۔مسٹر وجے ورگئے نے مشردآباد میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر … Read more

ژی کو داخلی معاملات کو ہدف بنانے سے روکنے میں مودی ناکام: کانگریس

نئی دہلی 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ ہند سے قبل کانگریس نے جمعرات کے دن وزیراعظم مودی سے دریافت کیاکہ وزیراعظم نے یہ کیوں نہیں کہاکہ ہندوستان ہانگ کانگ میں موافق جمہوریت تحریک کا گلا گھونٹے جانے کو برابر دیکھ رہا ہے جب چین کے صدر نے … Read more

آئندہ عام انتخابات سے قبل تمام ’مہاجرین‘ کو ملک سے نکال دیا جائیگا

۔2024ء میں لوک سبھا الیکشن سے قبل ملک میں ایک بھی درانداز موجود نہیں ہوگا ، ہریانہ میں امیت شاہ کا خطاب کائیتھال ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی)، دستوری دفعہ 370 اور رافیل طیاروں کی خریدی کا تذکرہ کرتے ہوئے چہارشنبہ کو … Read more

کانگریس چھوڑنے کا سوال ہی نہیں

نئی دہلی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید جنہوں نے قبل ازیں یہ دعویٰ کیا تھا کہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کے مظاہرہ کے بعد راہول گاندھی پیچھے ہٹ گئے، آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پرزور انداز میں واضح کیا کہ کانگریس میں ہم … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کو سزائے قید

دھنباد ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے رکن اسمبلی دھولو مہتو اور چار دیگر ملزمین کو آج یہاں کی عدالت نے پولیس والوں پر حملے اور ان کی تحویل سے راجیش گپتا کو زبردستی لے جانے کی پاداش میں 18 ماہ کی سزائے قید سنائی۔ سب ڈیویژنل جوڈیشیل مجسٹریٹ شیکھا اگروال … Read more

جموںو کشمیر میں بی ڈی سی چناؤ ، کانگریس کا بائیکاٹ

جموں ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے جموں و کشمیر میں 24 اکٹوبر کو ہونے والے لاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) انتخابات میں حصہ لینے ابتداء میں رضامندی کے اظہارکے بعد آج اچانک اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے ان انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اس اپوزیشن پارٹی نے اپنے اس فیصلہ … Read more

جے این یو لیڈر عمرخالد پر حملہ کرنے والا نوین دلال ہریانہ میں شیوسینا کا امیدوار

بہادرگڑھ۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جے این یو اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد پر گذشتہ سال دہلی میں حملہ کے ملزم نوین دلال ، ہریانہ اسمبلی کے انتخابات میںحلقہ بہادر گڑھ سے شیوسینا کے ٹکٹ پر مقابلہ کررہے ہیں ۔ خودساختہ گاؤرکشک ، نوین دلال نے کہا کہ وہ چھ ماہ قبل شیوسینا میں شامل … Read more

دفعہ 370 اور رافیل شستر پوجا ، کانگریس پر شاہ کی تنقید

کیتھال ۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کانگریس کو دفعہ 370کے بارے میں اس کے موقف پر آج تنقید کا نشانہ بنایا اور ملک کی طرف سے حاصل کردہ پہلے رافیل طیارے کی شستر پوجا پر کی جانے والی تنقید پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ۔ امیت شاہ نے کہاکہ … Read more

طبقہ واریت کے چیلنج کا مقابلہ کرنے بی ایس پی کارکنوں کو مشورہ:مایاوتی

نئی دہلی ۔ 9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اپنی پارٹی کے بانی کانشی رام کو اُن کی 13ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت ادا کیا اور پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ طبقہ پرست طاقتوں کی طرف سے کئے جانے والے چیلنجس کا سامنا کریں۔ انہوں نے … Read more

انتخابی مہم سے راہول گاندھی کا گریز اعتراف شکست : فڈنویس

دھولیہ۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندر فڈنویس نے چہارشنبہ کو کہا کہ اپوزیشن کانگریس اور این سی پی نے اسمبلی انتخابات سے قبل ہی شکست قبول کرلی ہے، جس کا ثبوت انتخابی مہم سے راہول گاندھی کے غیاب سے ملتا ہے۔ فرڈنویس نے کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ( این … Read more

’اندراگاندھی نے فوج کے نام پر عوام سے کبھی ووٹ نہیں مانگا‘

بی جے پی کے دور حکومت میں کسان اور عام آدمی کی زبوں حالی میں اضافہ :این سی پی سربراہ شردپوار اکولہ۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) این سی پی کے سربراہ شردپوار نے چہارشنبہ کے دن وزیراعظم نریندر مودی کو یہ بات یاد دلانے کی کوشش کی کہ ان کے برعکس سابق وزیراعظم اندرا … Read more

انتخابات کے بعدشرد پوار کو سنیاس پر روانہ کیا جائے گا : چندرا کانت

ممبئی۔9اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا بی جے پی کے صدر چندر کانت پاٹل نے چہارشنبہ کو کہا کہ ہم این سی پی کے سربراہ شرد پوار کو 21اکٹوبر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سماجی اور سیاسی زندگی سے مستقل سنیاس پر روانہ کردیں گے ۔ ضلع کولہاپور کی رادھنا گری تحصیل میں … Read more

اگر مجھے پاکستان سے پیار ہے تو مودی حکومت نے مجھے پدم بھوشن ایوارڈ کیوں دیا: شرد پوار نے کی پی مودی کے بیان پر تنقید

حال ہی میں کچھ روز قبل وزیر اعظم مودی نے اپنے مہاراشٹر کے دورے کے دوران ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شرد پوار جی کو پاکستان کی مہمان نوازی اتنی پسند کیوں ہے؟ شرد پوار نے پلٹ وار کرتے ہوئے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا یہ اگر میں پاکستان … Read more

ریاست اتراکھنڈ میں بھاجپا خیمہ میں مچی گھمسان جاری، مزیدچار لیڈران برطرف

اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حالت اس قدرخراب نظر آرہی ہے کہ اس کے ’اپنے‘ بھی اپنوں سے بدظن ہوگئے ہیں اوراسی وجہ سے پارٹی میں’صفائی‘ کا کام زور و شور پر ہے۔ ریاست میں چل رہے پنچایت انتخابات میں بی جے پی حمایت یافتہ امیدواروں کے خلاف کام کرنے کے الزام میں چار … Read more

مودی نے او بی سی کمیشن تشکیل دیا : امیت شاہ

’’پچھلی حکومتوں نے پسماندہ طبقات کیلئے کچھ نہیں کیا ‘‘ بیڑ 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی مفلوک الحال اور پسماندہ طبقات کے مسائل کی یکسوئی کے لئے کام کررہے ہیں جس کے لئے اُنھوں نے او بی سی کمیشن تشکیل دیا ہے جو سابقہ حکومتیں گزشتہ 70 سال میں نہیں کرسکیں، صدر … Read more

خواتین کی بااختیاری اور عزت و احترام کو یقینی بنانے پر زور

غذا ؤںکو ضائع کرنے اور پلاسٹک کے ایک مرتبہ استعمال سے گریز، پانی اور توانائی کی بچت کی ضرورت : وزیراعظم نریندر مودی نئی دہلی ۔ 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے قومی دارالحکومت میں منعقدہ دسہرہ تقاریب میں حصہ لیتے ہوئے عوام پر نوراتری کے جذبہ کو فروغ دیتے ہوئے خواتین … Read more

کشمیر میں مواصلاتی پابندیاں ہٹانے امریکی کانگریس کمیٹی کی اپیل

نئی دہلی8اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) سیاحوں کو کشمیر چھوڑنے سے متعلق جاری ایڈوائزری کو ہٹانے کے جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کی ہدایت کے کچھ ہی گھنٹوں بعد غیر ملکی معاملات کی امریکی کانگریس کمیٹی نے ہندوستان سے وادی میں ‘مواصلاتی پابندیوں’ کو ہٹانے کی یہ کہتے ہوئے اپیل کی ہے … Read more

ہریانہ میں پھر سے بی جے پی کی حکومت بنے گی:تومر

نئی دہلی،8اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے منگل کو دعوی کیا کہ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 75 سیٹوں پر جیت حاصل کرکے ریاست میں دوبارہ حکومت بنائے گی۔ مسٹر تومر،نے جو بی جے پی کے ہریانہ انتخابات کے انچارج ہیں، یہاں … Read more

اتر پردیش کانگریس کی نئی ٹیم کا کیاگیا اعلان، اجے للو کو ملی کمان، مشاورت کمیٹی بھی تشکیل

اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کے عہدیداروں میں بڑی رد وبدل نظر آ رہی ہے۔ کانگریس کی مجلس عاملہ نے قانون ساز پارٹی کے لیڈر اجے کمار للو کو اتر پردیش کانگریس کا صدر منتخب کیا ہے۔ اجے کمار للو ویشیہ سماج سے تعلق رکھتے ہیں اور تمکوہیراج سے دو رکن اسمبلی رہے ہیں۔ اس … Read more

آر ایس ایس ، بی جے پی کا اپنا کوئی قوم پرست لیڈر نہیں

٭ سابق چیف منسٹر مدھیہ پردیش اور کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے پیر کو کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے اپنے کوئی قوم پرست قائدین نہیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے اُن کے پاس اور کوئی چارہ نہیں کہ مہاتما گاندھی ، سردار پٹیل اور بی آر امبیڈکر جیسے … Read more

نصرت جہاں کی درگا پوجا میں شرکت پر ہنگامہ

کولکاتا ۔ 7 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک نامور عالم نے آج ٹی ایم سی رکن لوک سبھا نصرت جہاں پر شدید تنقید کی جنھوں نے درگا پوجا تقاریب میں شرکت کی ، اور کہاکہ مقبول بنگالی فلم ایکٹر کو اپنا نام اور مذہب بدل لینا چاہئے کیونکہ وہ اپنی حرکتوں کے ذریعہ اسلام اور … Read more

صورتحال بہتر ہونے پر جموںو کشمیر مرکززیرانتظام

علاقہ برقرار نہیں رہیگا : امیت شاہ نئی دہلی ۔ 7 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ و قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے پیر کے دن کہاکہ جموں وکشمیر ہمیشہ کیلئے مرکز زیرانتظام علاقہ نہیں رہے گا ۔ جیسے ہی یہاں کی صورتحال بہتر ہوگی اس کا بحیثیت ریاست درجہ بحال … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مودی کے 9 جلسے

ممبئی ۔ 7 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی مہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی ۔ شیوسینا زیرقیادت اتحاد کے امیدواروں کی تائید میں 9 عام جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ صدر بی جے پی امیت شاہ بھگوا اتحاد کے دوسرے اہم انتخابی مہم چلانے والے ہوں گے ۔ وہ … Read more

کشمیر میں جنگجوؤں کی کثیر تعداد دراندازی میں کامیاب

وادی کے حساس مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی مہم: ڈی جی پی دلباغ سنگھ جموں7اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو دراندازی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دراندازی کرنے والے جنگجوئوں اور وادی میں پہلے سے … Read more