ہریانہ اسمبلی انتخابات: میوات کی تمام نشستوں پر کانگریس نے کیا قبضہ، تینوں حلقوں سے مسلم امیدوار کامیاب

ہریانہ کے مسلم اقلیتی علاقہ ضلع نوح یعنی میوات میں کانگریس نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اور یہاں کی تینوں نشستوں پر کانگریس نے قبضہ کیا ہے، کانگریس کی ٹکٹ پر جیتنے والے تینوں امیدوار کامیاب ہیں، اور انکا تعلق میو برادری سے ہے۔ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں دو نشستوں پر انڈین … Read more

کانگریس ہریانہ میں اپنایا کرناٹک فارمولا دشینت چوٹالہ کو وزیر اعلیٰ کی عہدے کی کی پیشکش

مہارشٹرا اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کی گنتی جارہی ہے اور مہارشٹرا میں بی جے پی کی جیت بالکل یقینی ہوگئے ہے، اور وہ اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 165 سے اگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس اپنی اتحادی پارٹیوں کے ساتھ 94 سے اگے چل رہی ہے۔ جبکہ ہریانہ میں کانگریس اور بی جے پی … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2019: حکومت بنانے میں 22 فیصد نوجوان نبھائیں گے کلیدی کردار

ہریانہ اسمبلی کی 90 نشستوں کے لیے ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔ سب کی نگاہیں اس انتخاب پر ٹکی ہیں۔ اس انتخابات میں 20 سے 29 سال کے تقریباً 22 فیصد ووٹرس کا کردار بہت اہم ہوگا۔ سماجی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ نوجوان کس پارٹی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، اس کا … Read more

آپ کوئی بھی بٹن دباؤگے، ووٹ ’بی کے پی ‘ کو ہی جائے گا! بی جے پی امیدوار کی دھمکی ، الیکشن کمیشن نے دیا نوٹس

ہریانہ اسمبلی انتخابات کی ریلی کے موقع پر جند ضلع کی اسندھ سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی بخشی سنگھ وِرك کے ایک بیان کا ویڈیو وائرل ہونے پر سنسی خیز ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے لوگوں کو دھمکی آمیز انداز میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے … Read more

بھارتیہ جنتا پارٹی تشہیر میں ہیرو ہے اور کام میں زیرو ہے:غلام نبی آزاد نے کسا طنز

راجیہ سبھا میں حزب اختلاف(آپوزیشن) کے قائد غلام نبی آزاد نے جمعہ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت والی این ڈی اے کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ’تشہیر میں ہیرو اور کام میں زیرو ہے۔‘ غلام نبی آزاد نے یہاں نامہ نگاروں (میڈیاء) بات … Read more

ہریانہ انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے کیا اپنا منشور جاری

ملک کی دو ریاستوں اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے اور سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، تمام سیاسی جماعتیں سرگرم ہیں اور سے وعدے کرتے پھر رہے ہیں۔ ملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس نے بھی اپنی کمر کس لی ہے، اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کےلیے عوام کے سامنے منشور منظر عام پر … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات: سونیا، پرینکا، راہل اور منموہن سنگھ ہونگے اسٹار کیمپینر

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کےلیے راہل گاندھی، پرینکا گاندھی، سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ کو منتخب کیا ہے، آنے والے انتخابات میں یہ بڑے لیڈران اپنا آہم رول ادا کریں گے۔ کانگریس جنرل سکریٹری موتی لال ووہرا نے جمعہ کے روز بتایا کہ اس فہرست میں ہریانہ کے انچارج اور راجیہ سبھا … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات : کانگریس نے جاری کی 84 امیدواروں کی پہلی فہرست ، بھوپیندر سنگھ ہڈا بھی آزمائیں گے اپنی قسمت

ہریانہ میں اگلے اسمبلی انتخابات کو لے کر کانگریس نے بدھ کی دیر رات 84 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے پہلی فہرست جاری کی ۔ کانگریس نے اس فہرست میں سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا کو گڑھی سانپلا – کلوئی ، رندیپ سرجیوالا کو کیتھل ، کلدیپ بشنوئی کو آدم پور اور … Read more

برخاست شدہ بی ایس ایف جوان تیج بہادر نے پھر کیا اپنی قسمت ازمانے کا اعلان۔ کٹھر کے خلاف لڑسکتے ہیں انتخاب

2019کے عام انتخابات وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابات لڑنے کے غرص سے پرچہ نامزدگی کرنے والے بی ایس ایف جوان تیج بہادر نے اب ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے، بتایا جا رہا ہے کہ وزیر اعلیٰ منوہر لال کٹھر کو ٹکر دینے جا رہے ہیں، اور انہیں امید ہے … Read more