ونچت بھوجن اگھاڑی کی وجہ سے ہوا کانگریس، این سی پی کو دس نشستوں کا نقصان

مہارشٹرا کے مراٹھواڑا علاقہ میں دلتوں کے محبت کا دعویٰ کرنے والی ونچت بھوجن اگاڑھی نے دس سیٹوں پر انتخابات میں حصہ لیا تھا مگر وہاں پر انہیں خود کامیابی ملنے کے بجائے کانگریس اور اسکی اتحادی جماعتوں کا نقصان کر دیا، اور وہاں پر وہ تو صفر رہے مگر یو پی اے کی بھی … Read more

مہارشٹرا اسمبلی انتخابات 2019: امیدواروں میں 1007 کروڑپتی ہیں وہیں 916 کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں

حالیہ مہارشٹرا کے اسمبلی انتخابات میں میدان میں اترے ہوئے امیدواروں میں 1007 کڑوڑ پتی ہیں وہی 916 کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں، اسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر)انتخابی میدان میں اترنے والے 3112 امیدواروں کے حلف ناموں کا تجزیہ کرنے کے کے بعد معلوم ہوا کہ ان میں سے 916 امیدواروں … Read more

ممبئی سمیت مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کار خانہ بند ہوئے، آخر کیوں ؟ :ڈاکٹر منموہن سنگھ

سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی معیشت کو نئی راہ دکھانے والے ممبئی شہر اور ریاست مہاراشٹر بھی بحران کی زد میں پھنس گیا ہے اور ریاست میں گزشتہ پانچ سال میں سب سے زیادہ کارخانے اور فیکڑیاں بند ہوگئی ہیں۔ مہاراشٹر کی بدحالی کے لیے انہوں نے مرکز اور ریاستی … Read more

ساورکر کو بھارت رتن دینا بھگت سنگھ کی توہین ہے: کنھیا کمار

ہندوستانی کمیونسٹ پارٹ کے لیڈر اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا لیڈر کنہیا کمار نے ساورکر کو بھارت رتن دینے کے معاملے پر بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت ونايك ساوركر کو بھارت رتن دیتی ہے تو پھر اسے بھارت رتن کے لیے شہید بھگت … Read more

امت شاہ کا شیوسینا کوپیغام مہاراشٹرمیں بی جے پی اپنے دم پرہی تشکیل دے سکتی ہے حکومت

بی جے پی کے سینئرلیڈراوروزیرداخلہ امت شاہ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا،بی جے پی اپنے دم پر ہی مہاراشٹرکے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرائیگی۔ مہاراشٹراسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے مستقبل کے متعلق تذکرہ کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ بی جے پی۔ شیوسینااتحاد کودوتہائی اکثریت حاصل ہوگی۔جب بی جے … Read more

مہاراشٹر انتخابات کے عین قبل کسان نے بی جے پی کی ٹی شرٹ پہن کر کی خودکشی

مہاراشٹر میں آج سے ایک ہفتے کے بعد انتخابات ہونے ہیں، اور انتخابی مہم زوروں پر ہے، اسی درمیان بی جے پی کےلیے نیند اڑا دینے والی خبر آئی ہے، مہاراشٹر کے بلٹھانا علاقہ میں ایک کسان نے پیڑ سے لٹک کر خودکشی کر لی۔ جس کسان نے خود کو پھانسی لگائی وہ بی جے … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: راج ٹھاکرے کی پارٹی نے کیا اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مہارشٹرا راج ٹھاکرے کی ایم این ایس پارٹی ریاست کے انے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی۔ پارٹی کے سربراہ راج ٹھاکرے نے آج باضابطہ طور پر اعلان بھی کردیا ہے۔ پارٹی کے اراکین کے اجلاس کے دوران راج نے یہ واضح کیا کہ وہ لڑیں گے بھی جیتیں گے بھی، مگر ابھی تک … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات : کانگریس کے بعد بھاجپا آج جاری کرسکتی ہے امیدواروں کی پہلی فہرست

بی جےپی آج مہاراشٹراسمبلی انتخابات کےامیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرسکتی ہے۔دونوں ریاستوں میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 4اکتوبرہے۔آپ کوبتادیں کہ مہاراشٹر اورہریانہ میں اسمبلی انتخابات کابگل بج چکاہے۔ان دونوں ریاستوں میں بی جی پی کی حکومت ہے۔بی جےپی کے سامنے دونوں ریاستوں میں بی جےپی کو سرکار بنانےکاچیلنج ہے۔یہی وجہ ہےکہ … Read more

شیو سینا نے اودھو ٹھاکرے کے بیٹے کو دیا ٹکٹ ، پہلی مرتبہ ٹھاکرے کنبہ کا کوئی رکن لڑے گا الیکشن

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی ہوئی ہے ۔ پہلی مرتبہ ٹھاکرے کنبہ کا کوئی رکن الیکشن لڑنے جارہا ہے ۔ شیو سینا نے اودھو ٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کو انتخابی میدان میں اتار دیا ہے ۔ شیو سینا نے آدتیہ ٹھاکرے کو ممبئی کی ورلی سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے ۔ یہ سیٹ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 : کانگریس نے جاری کی 51 امیدواروں کی پہلی فہرست

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 کیلئے کانگریس نے اپنی پہلی فہرست جاری کردی ہے ۔ کانگریس کی سینٹرل الیکشن کمیٹی نے فہرست میں 51 امیدواروں کے ناموں پر مہر لگائی ہے ۔ دہلی میں واقع 10 جن پتھ پر کانگریس کی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ان ناموں پر حتمی فیصلہ لیا گیا ۔ بتادیں کہ … Read more

مہارشٹرا اسمبلی انتخابات: بی جے پی – شیوسینا اتحاد ہند وپاک تقسیم سے زیادہ مشکل

انتخابی کمیشن نے مہارشٹرا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے، تمام سیاسی پارٹیاں فتح کے پرچم لٹکانے کےلیے جان توڑ کی کوشش کر رہی ہے۔ مگر بی جے پی – شیوسینا انتخابی تشہیر پر کم دھیان دے پارہی ہے اسلئے کہ بی جے پی اور اسکی اتحادی پارٹیوں کے درمیان نشستوں کا سمجھوتہ ہی … Read more