اپنے سیاسی فائدے کےلیے ار یس یس کو نشانہ بنایا جاتاہے: موہن بھاگوت
اریس یس سربراہ نے کل پیر کو اپنے حق ووٹ کو استعمال کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ “ار یس یس کو اپنی سیاسی فائدہ کےلیے نشانہ بنایا جاتا ہے اور یہ کام پچھلے 90 سالوں سے ہو رہا ہے، ہم سب ایک ہی ہیں اور ایک ہی رہیں گے”۔ … Read more