آرٹیکل 370 سے یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ تک، آئیے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کے 10 اہم فیصلوں پر ڈالیں نظر

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ 10 نومبر 2024 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کے بعد سنجیو کھنہ اگلے چیف جسٹس آف انڈیا کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ڈی وائی چندرچوڑ نے جمعہ یعنی 8 نومبر کو سپریم کورٹ میں کچھ اہم معاملوں کی سماعت کی اور وہ دن ان کے میعاد کا … Read more

چنئی:اداکار عامر خان کومچونگ طوفان میں پھنسنے کے بعد بچالیاگیا

چنئی میں مچونگ طوفان نے زبردست تباہی مچا دی ہے۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی ٹھپ ہو گئی ہے۔ یہاں تک کہ ریل خدمات بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ چنئی ایئرپورٹ پر پانی بھرنے کی وجہ سے اسے بند کرنا پڑ گیا اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں … Read more

مسلم پرسنل لا بورڈ کو گیان واپی مسجد میں نماز پر پابندی کا اندیشہ

نئی دہلی:5/ اگست (ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کو حیرت انگیز اور افسوسناک قراردیا۔بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اندیشہ ظاہر کیا کہ نام نہاد سائنٹفک سروے کے ذریعہ مسجد کے نیچے کوئی مندر یا آثار نکال لئے جائیں گے … Read more

گجرات فسادات، ناناوتی کمیشن میں مودی اور وزراء کو کلین چٹ

گاندھی نگر، 11ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں 2002 کے گودھرا واقعہ اور اس کے بعد بڑے پیمانے پر ہوئے فسادات جس میں 1000 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی، کی جانچ کرنے والے جسٹس جی ٹی ناناوتی اور جسٹس اکشے ایچ مہتہ کی رپورٹ کا دوسرا اور آخری حصہ آج اسمبلی میں پیش … Read more

سی اے بی عدالت جانچ پڑتال پاس نہیں کرسکے گا۔ چدمبرم۔ ویڈیو

نئی دہلی۔شہریت (ترمیمی) بل2019کے متعلق ”صریحی غیر ائینی‘‘ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پی چدمبرم چہارشنبہ کے روز راجیہ سبھا میں کہاکہ مذکورہ حکومت نے شہریت کا ایک نیا زمرہ صوبدیدہ ایکزیکیٹو کے ذریعہ متعارف کروایاہے اور یہ قانون عدالت میں رک جائے گا۔ چدمبرم نے کہاکہ ”میں حکومت سے کہتاہوں کہ ہمت … Read more

سال2019میں 22میں سے 20غذائی اشیاء جس کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی۔اہم غدائی اشیاء 22میں سے 20ایسی چیزیں جس پر نگرانی حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے موجودہ کیلنڈر سال میں سلسلہ وار اضافہ ہوا ہے جس میں پیاز جو ہے وہ جنوری اور ڈسمبر میں چار گنا اضافے ہوا ہے‘ اس بات کی جانکاری پیر کے روز صارفین امور کی وزرات نے لوک … Read more

اس ہفتہ کے آخرت میں اپنی اردو کی محبت کا منائیں جشن

نئی دہلی۔ اُردو زبان کے جشن کی سالانہ تقریب جشن ریختہ کے دوران پچھلے سال اداکار جاوید جعفری نے کہاتھا کہ ”اُرد و خطرے میں نہیں‘ اُردو قطرے قطرے میں ہے“۔ سال2015میں شوع کئے گئے سالانہ پروگرام کی مذکورہ تین روزہ تقریب اس ہفتہ کے آخر میں اپنے چھٹے ایڈیشن کے لئے دہلی واپس لوٹنے … Read more

طالبات سے بدتمیزی، لکچرر معطل

پتھل گاؤں(چھتیس گڑھ): چھتیس گڑھ کے ضلع جش پور میں دو اسکولی طالبات سے ہفتہ وار بازارمیں محبت کا اظہار کرنے والے ایک لیکچرر کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر این کوجور نے آج معطل کر کے اس کے خلاف محکمہ جاتی تفتیش کی ہدایت دی ہے ۔مسٹر کوجور نے آج یواین آئی کو بتایا کہ دلدلا … Read more

شہریت ترمیمی بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: امیت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ ترمیمی شہریت بل ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف نہیں ہیں، انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔انہوں نے یقین دہائی کروائی کہ یہ نریندر مودی حکومت ہے اور یہ حکومت قانون کی پاسداری اور اقلیتوں کے تحفظ کا خیال رکھتے ہوئے کام کرتی ہے۔ امیت شاہ … Read more

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی آج 97ویں سالگرہ

ممبئی: ہندوستانی فلمی صنعت کے افسانوی اداکار دلیپ جنہیں شہنشاہ جذبات بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش 11دسمبر 1922ء میں پشاور (پاکستان) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد غلام سرور خان پھل فروش تھے۔ دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان ہے۔ ان کی ابتدائی تعلیم مہاراشٹرا ناسک میں ہوئی کیونکہ ان کے والد … Read more

ممبئی: 20ہزار روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارق گرفتار

ممبئی: ممبئی پولیس نے ڈونگری مارکیٹ سے دو دکانوں سے 20,000 روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارقوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ان دکانوں سے جملہ 168کیلو پیاز کا سرقہ ہوا ہے۔ پولیس نے یہ بتا بتائی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سارقوں کا پتہ لگایا ہے۔ واضح رہے … Read more

تبریز انصاری ہجوم تشددمعاملہ: 6ملزمین کی ضمانت منظور

رانچی: تبریز انصاری ہجومی تشدد میں موت کے متعلق معاملہ کی سماعت کے دوران رانچی ہائی کورٹ نے 11ملزمین میں سے 6ملزمین کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی اطلاع کے مطابق ملزمین نے وکیل اے کے سہنی نے کورٹ میں بحث کے دوران کہا کہ تبریز انصاری معاملہ میں ان کا نام ایف … Read more

ترمیمی بل، امریکی کمیشن کی شدید برہمی، اہم وزراء کے ویزے روکنے کی دھمکی

نئی دہلی:شہری ترمیمی بل کے خلاف امریکی کمیشن نے برہمی کاشدید برہمی کا اظہار کیا۔ بین الاقوامی مذہبی آزادی کے معاملہ میں خودمختار ادارہ امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف)نے شہریت ترمیمی بل پر شدید ناراضگی ظاہر کی اور اس کو غلط قرار دیا ہے۔ امریکی کمیشن نے جاری اپنے ایک بیان میں … Read more

این آر سی لاگو ہوا تو میں مسلمان بن جاؤ ں گا: ہرش مندر

نئی دہلی: فرقہ وارانہ بنیاددپر شہریت ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس ہونے کے بعد ملک کے سینکڑوں دانشوروں‘ ماہرین کرتعلیم، صحافی، فنکاروں؟، سابق ججس اور سماجی کارکنوں نے اس بل کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان دانشوروں نے ایک کھلے خط میں بات پر زودردیا کہ اس بل سے اس ملک کاجمہوری اور سیکولر … Read more

سید شاہد مہدی جامعہ ہمدرد یونیورسٹی کے نئے چانسلر مقرر

نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کے چانسلر کے عہدہ کے لئے سید شاہد مہدی کو مقرر کیا گیا ہے۔ سید شاہد مہدی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تاریخ اور سیاسیات میں ایم اے کیا اور اس کے بعدآئی اے ایس کا امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مختلف ممالک کے دورہ کرتے ہوئے ہندوستان … Read more

بھوپال میں مقیم بہت سی کمیونٹی نے کی شادی کے قبل شوٹنگ کی مخالفت، مدھیہ پردیش کے وزیر نے کی حمایت

بھوپال: ہندوستان میں شادی سے پہلے کی شوٹنگ عام ہوگئی ہے۔ جوڑے یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان اور فوٹو گرافر کے مابین تعلقات کو بہتر بنانا ضروری ہے۔ یہ عام طور پر شادی سے دو سے تین ماہ قبل ہوتا ہے۔ تاہم ، معاشرے کا ایک طبقہ یہ محسوس کرتا ہے کہ یہ ’فحش‘ … Read more

سی اے بی۔کانگریس نے اپنے راجیہ سبھا ممبرس کے لئے جاری کیا وہپ

نئی دہلی۔کانگریس نے اپنے تمام ممبرس کو راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کی پیشکش کے موقع پرلازمی طور سے موجود رہنے کے لئے تین لائن کا ایک وہپ جاری کیاہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ چہارشنبہ کے روز راجیہ سبھا میں ی بل کو پیش کیاجائے گا۔ لوک سبھا میں سی … Read more

ٹرانسپرنسی کی رپورٹ این ایچ آر سی میں 18لاکھ سے زائد شکایتیں صرف22ہزار زیر التواء۔

نئی دہلی۔منگل کے روز منظرعام پر آنے والی رپورٹ کے مطابق سال1993سے اب تک قومی انسانی حقوق کمیشن(این ایچ آرسی)کو 18.31لاکھ شکایتیں موصول ہوئی ہیں اور اس میں سے محض22ہزار شکایتیں زیر التوا ہیں۔ عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل انڈیا کی جاری کردہ مذکورہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ”18.31لاکھ مقدمات‘ … Read more

انسانی حقوق کو مستحکم کرنا اجتماعی ذمہ داری : صدر جمہوریہ

خواتین کے خلاف جرائم پر اظہار تشویش ، یوم انسانی حقوق تقریب سے رام ناتھ کووند کا خطاب نئی دہلی ،10 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر رام ناتھ کووند نے منگل کے روز کہا کہ انسانی حقوق کو زمینی سطح پر مضبوط بنانا پورے معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔مسٹر کووند نے یہاں یوم … Read more

موزوں قیمت ہونے پر ہی پیانو خریدوں گا: رتن ٹاٹا

٭ ٹاٹا سنس چیرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا نے یور اسٹوری کو ایک انٹرویو میں کہا کہ بحیثیت چیرمین سبکدوشی کے بعد وہ پیانو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ایک موزوں الکٹرانکس پیانو مناسب قیمت دیکھ کر خریدیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پیانو بجانے کی پریکٹس کیلئے کافی محنت کرنی پڑتی ہے ۔ Read … Read more

سپریم کورٹ کی سینئر خاتون ایڈوکیٹ للی تھامس کا انتقال

٭ نئی دہلی :۔ منگل کو سپریم کورٹ کی سب سے سینئر خاتون ایڈوکیٹ للی تامس کا 91برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ وہ 1955 میں مدراس ہائیکورٹ بار اسوسی ایشن کی رکن بنی تھیں ، وہ پی آئی ایل درخواستوں کیلئے مشہور تھیں جس میں قابل ذکر قانون سزا یافتہ لیجسلیچرس کو دوسال … Read more

امتحان پاس کروانے کیلئے طلبہ سے جنسی تسکین اور مرغ کا مطالبہ

٭ چھتیس گڑھ کے علاقہ جاش پور کے ایک ٹیچر پر الزام ہے کہ اس نے طلبہ کو امتحانات میں پاس کروانے کیلئے اس نے اپنی جنسی تسکین اور مرغ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور طلبہ نے ٹیچر پر الزام لگایا کہ ان مطالبات کی عدم تکمیل پراس نے طلبہ کو شدید نتائج و … Read more

سرحدپار سے اندرون 4ماہ 59دہشت گرد ہندوستان میں داخل

لوک سبھا میںوقفہ سوالات کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ کا جواب نئی دہلی،10دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)حکومت نے منگل کو بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق گزشتہ چار مہینے میں جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے راستے 59دہشت گرد ملک میں داخل ہوئے ۔وزیراداخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران … Read more

شہریت ترمیمی بل کی منظوری کی صورت میں میں اپنے آپ کو مسلمان کہوں گا : ہرش مندر

نئی دہلی ۔ 10ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی اے ایس آفیسر و مشہور انسانی حقوق جہد کار نے منگل کو بیان دیا کہ اگر شہریت ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور ہوتاہے تو وہ سرکاری طور پر اپنے آپ کومسلمان ہوجانے کا اعلان کریں گے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہاکہ وہ این … Read more

سی اے بیسے دستبرداری کا مطالبہ ،1100اسکالرس کے دستخط

٭ نئی دہلی : دنیا بھر کے 1169 محققین کا دستخط شدہ ایک محضر CAB 2019 سے سبکدوش ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیش کیا گیا ۔ اس پر ہاورڈ یونیورسٹی ، جے این یو یونیورسٹی ، شکاگو اور آئی آئی ٹی کانپور اور دیگر تعلیمی اداروں کے محققین نے دستخط کئے ۔ اس میں … Read more

چیک اپ کے بہانے ڈاکٹر کو گھر طلب کرکے بلیک میل کرنے کی کوشش

٭ کولکتہ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرلیا جنہوں نے چیک اپ کے بہانے ایک ڈاکٹر کو گھر پر طلب کیا اور اُس کی برہنہ تصاویر لے کر بلیک میل کرتے ہوئے 10لاکھ روپئے کا مطالبہ کیا ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ ایک خاتون نے سینہ میں تکلیف کی شکایت کرتے ہوئے اُسے اپنے … Read more

ایودھیا فیصلہ۔ شیعہ وقف بورٹ نے نظر ثانی کی درخواست دائر کی‘ خیراتی اسپتال کے لئے پانچ ایکڑ اراضی کی مانگ کی

مذکورہ شیعہ وقف بورڈ(ایس سی بی ڈبلیو)نے پیر کے روز سپریم کورٹ کے اس فیصلے جس میں پانچ ایکڑ اراضی سنی وقف بورٹ کو مسجد کی تعمیر کے لئے فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی‘ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی ہے لکھنو۔مذکورہ ایس سی بی ڈبلیو نے اپنے طور پر خیراتی اسپتال کی … Read more

شہریت ترمیمی بل کی لوک سبھا میں منظوری‘ تریپورہ میں احتجاج‘ شمالی مشرق بند کا اعلان

مذکورہ احتجاج شمال مشرق میں سی اے بی کے”نفاذ“ کے خلاف تھا جس کی وجہہ سے ”غیر قانونی بنگلہ دیشوں“ کے لئے سیلاب کی شکل میں آنے کا راستہ کھول دے گااور ”شمال مشرقی عوام کے مطالبات کی توہین“ ثابت ہوگا۔ گوہاٹی/دہلی۔ پیر کے روز مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے شہریت (ترمیمی) بل کو لوک … Read more