ممبئی: 20ہزار روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارق گرفتار

ممبئی: 20ہزار روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارق گرفتار

ممبئی: ممبئی پولیس نے ڈونگری مارکیٹ سے دو دکانوں سے 20,000 روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارقوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ان دکانوں سے جملہ 168کیلو پیاز کا سرقہ ہوا ہے۔

پولیس نے یہ بتا بتائی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سارقوں کا پتہ لگایا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستان میں پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک کے بعض مقامات پر پیاز 160روپے فی کیلو فروخت ہورہی ہے۔ گوا کے پاناجی شہر میں پیاز 165روپے فی کیلو فروخت کی جارہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading