امتحان پاس کروانے کیلئے طلبہ سے جنسی تسکین اور مرغ کا مطالبہ

٭ چھتیس گڑھ کے علاقہ جاش پور کے ایک ٹیچر پر الزام ہے کہ اس نے طلبہ کو امتحانات میں پاس کروانے کیلئے اس نے اپنی جنسی تسکین اور مرغ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور طلبہ نے ٹیچر پر الزام لگایا کہ ان مطالبات کی عدم تکمیل پراس نے طلبہ کو شدید نتائج و عواقب کی دھمکی بھی دی ۔ اس نے طلبہ سے کہاکہ اگر وہ اس کی طلب پوری کرتے ہیں تو امتحان میں نقل نویسی کی اجازت دے گا ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading