ٹرانسپرنسی کی رپورٹ این ایچ آر سی میں 18لاکھ سے زائد شکایتیں صرف22ہزار زیر التواء۔

نئی دہلی۔منگل کے روز منظرعام پر آنے والی رپورٹ کے مطابق سال1993سے اب تک قومی انسانی حقوق کمیشن(این ایچ آرسی)کو 18.31لاکھ شکایتیں موصول ہوئی ہیں اور اس میں سے محض22ہزار شکایتیں زیر التوا ہیں۔ عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل انڈیا کی جاری کردہ مذکورہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ”18.31لاکھ مقدمات‘ … Read more

اب تک3کروڑ آر ٹی ائی درخواستیں داخل۔ رپورٹ

نئی دہلی۔ اب تک تین کروڑ سے زائد حق جانکاری (آر ٹی ائی) کے تحت درخواستیں داخل کی گئی ہیں‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ جانکاری ملی ہے۔ یوم آرٹی ائی کے موقع پر ہفتہ کے روز جاری کردہ اسٹیٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق اب تک داخل کردہ آر ٹی ائی کی درخواستیں … Read more