مہاراشٹرا میں شیوسینا کو این سی پی کی تائید، کانگریس کو فیصلہ کن موقف
آدتیہ ٹھاکرے کو غیر بی جے پی حکومت کا چیف منسٹر بنانے شیوسینا ارکان کا فیصلہ ،متبادل کی فراہمی اہم ذمہ داری، نواب ملک کا ادعا ممبئی 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 44 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ چوتھے مقام کی حامل کانگریس پارٹی کو اس ریاست میں اب … Read more