جے ایم ایم ، کانگریس ، آر جے ڈی اتحاد کا جھارکھنڈ انتخابات میں متحدہ مقابلہ ، کانگریس کو 31 نشستیں

جے ایم ایم ، کانگریس ، آر جے ڈی اتحاد کا جھارکھنڈ انتخابات میں متحدہ مقابلہ ، کانگریس کو 31 نشستیں

٭ ٭ جے ایم ایم ، کانگریس اور آر جے ڈی نے جمعہ کے دن اعلان کیا کہ 81 رکنی ریاستی اسمبلی کی تمام نشستوں کیلئے متحدہ مقابلہ کیا جائے گا ۔ کانگریس 31 ، جے ایم ایم 43 اور آر جے ڈی 7 نشستوں پر مقابلہ کرے گی ۔ رائے دہی کا پہلا مرحلہ /30 نومبر کو مقرر ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading