ایودھیا پر ’غیر ضروری بیانات‘ مت دیجئے

ایودھیا پر ’غیر ضروری بیانات‘ مت دیجئے

٭ وزیراعظم نریندر مودی نے مرکزی مجلس وزراء کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران شرکاء سے اپیل کی کہ ایودھیا کے بارے میں ’غیر ضروری بیانات دینے سے گریز کیا جائے‘ ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس موضوع کو فتح اور شکست کے شیشے سے نہیں دیکھا جانا چاہئے ۔ وزیراعظم کا بیان ایودھیا اراضی ملکیتی تنازعہ پر سپریم کورٹ فیصلے کے پس منظر میں اہمیت کا حامل ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading