کانگریس چیف منسٹرس سے راہول کی آج ملاقات

ایجنڈہ واضح نہیں ۔ پارٹی کی لوک سبھا شکست کے اسباب پر غور کا امکان نئی دہلی 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی پیر کو کانگریس اقتدار والی ریاستوں کے چیف منسٹروں سے ملاقات کرینگے ۔ گذشتہ مہینے پارٹی صدارت کے عہدہ سے استعفی کی پیشکش کے بعد راہول گاندھی کی یہ … Read more

علاقائی پارٹیوں پر بی جے پی کا دباؤ : ڈی راجہ

بھوبنیشور 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈی راجہ نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ علاقائی پارٹیوں کو اِس کی صف میں شامل ہونے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ زعفرانی پارٹی کی تائید کرنے کے لئے اڈیشہ میں حکمراں بیجو جنتادل پر بھی دباؤ ڈال کر … Read more

صحافیوں پر برہم بی جے پی لیڈرنے انتظامیہ کو غلام کہا

کاس گنج:27جون(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع کاس گنج علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) رکن اسمبلی دویندر راجپوت نے بیٹے جسویر کے ذریعہ سورو گیٹ چوکی انچارج ستیندر پال سنگھ کو دھمکانے کی خبر کو بے بنیاد بتاتے ہوئے صحافیوں کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔راجپوت نے صحافیوں سے کہا کہ ان … Read more

جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کے واقعہ پر وزیراعظم نے خاموشی توڑ دی

خاطیوں کو سخت سزا پر زور، ای وی ایم پر سوال اٹھانا جمہوریت کی توہین ، صدارتی خطبہ پر مودی کا جواب نئی دہلی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کے واقعہ پر بالآخر آج اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ پر انہیں کافی درد … Read more

راہول گاندھی استعفیٰ کے فیصلہ پر بضد

نئی دہلی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) ’’میں صدر کانگریس نہیں ہوں اور میں میرے فیصلے سے پیچھے ہٹنے والا نہیں ہوں‘‘ راہول گاندھی نے اپنی پارٹی کے لوک سبھا ارکان سے یہ بات کہی جبکہ انہوں نے چہارشنبہ کو ان سے مشترکہ ملاقات کرتے ہوئے انہیں پارٹی صدارت کا عہدہ چھوڑدینے کے فیصلہ … Read more

کانگریس کے باغی لیڈر عبدالستار کی ادھو ٹھاکرے سے ملاقات

ممبئی ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں کانگریس سے خارج شدہ رکن اسمبلی عبدالستار نے چہارشنبہ کو یہاں شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی جس کے ساتھ ہی شیوسینا نے ان کی شمولیت کی قیاس آرائیوں کو تقویت مل رہی ہے۔ عبدالستار جو ضلع اورنگ آباد کے حلقہ سلور کی نمائندگی … Read more

حریت قائدین کو گرفتار کرنے بی جے پی کا مطالبہ

سری نگر، 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ نے کہا ہے کہ حریت کانفرنس کے لوگوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جانی چاہئے بلکہ انہیں ایسے جیلوں میں مقید کیا جانا چاہئے جہاں درجہ حرارت 70 ڈگری سنٹی گریڈ ہو۔ چہارشنبہ کے روز یہاں میڈیا کے … Read more

بی ایس پی سربراہ مایا وتی نے ایس پی پر پھوڑا مہا گٹھ بندھن توڑنے کا ٹھیکرا ، اب اکیلے ہی سبھی الیکشن لڑے گی بی ایس پی

لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کی کراری شکست کے لئے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو مورد الزام ٹھہرانے کے ایک دن بعد بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے پیر کو ایس پی سے اتحاد کو ختم کرتے ہوئےسبھی چھوٹے بڑے انتخابات تنہا لڑنے کا اعلان کردیا ۔ بی ایس پی … Read more

امن و قانون کی صورتحال بر قرار رہے ، قصورواروں پر ہو سخت کارروائی: یوگی

لکھنؤ، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے امن و قانون کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کے لئے قصورواروں کو سزا دینے کی سخت ہدایت دی ۔ مسٹر یوگی نے کہا ہے کہ جرائم اور بدعنوانی کے معاملات میں موجودہ ریاستی حکومت کی زیرو ٹالرینس کی پالیسی ہے … Read more

بی جے پی حکومت بنانے کیلئے تیار:یدی یورپا

بنگلورو،21جون (سیاست ڈاٹ کام)جنتادل (سکیولر)کے سربراہ اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے کرناٹک میں وسط مدتی انتخاب کے اشارے کے بعد ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر بی ایس یدی یورپا نے کہاکہ وزیراعلی ایچ ڈی کمار اسوامی کی قیادت والی جنتا دل سکیولر ۔کانگریس اتحاد حکومت خود بخود گرتی ہے تو بھارتیہ … Read more

یوگا ہر چیز سے بالاتر، زندگی کا لازمی جز : وزیراعظم مودی

اچھی صحت کی برقراری میں اہم رول ۔ یوگا ڈے کے بڑے ایونٹ کا رانچی میں انعقاد رانچی، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) عوام سے یوگا کو سماج کے تمام طبقات تک پہنچانے کی اپیل کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ یوگا ہر چیز سے بالاتر ہے، جبکہ انھوں نے یوگا کے … Read more

کرناٹک میں وسط مدتی چناؤ میں شبہ نہیں : دیوے گوڑا

بنگلورو ، 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں برسراقتدار اتحاد میں بڑھتی کشیدگی کی علامت میں سابق وزیراعظم اور جے ڈی (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج کہا کہ ریاستی اسمبلی کیلئے وسط مدتی چناؤ کے انعقاد میں کوئی شبہ نہیں ہے۔ گوڑا نے یہ بھی کہا کہ وہ نہیں جانتے کانگریس۔ … Read more

سابق حکومت کے 10غیر منظورہ اعلامیوں کی دوبارہ پارلیمنٹ میں پیشکشی

نئی دہلی ۔ 20جون ( سیاست ڈاٹ کام) جمعرات کو 10ایسے اعلامیوں کی نقولات لوک سبھا میں پیش کی گئیں جنہیں این ڈی اے کی سابق حکومت نے منظوری کیلئے 16ویں لوک سبھا کے آخری اجلاس میں پیش کیا تھا لیکن جو ایکٹ میں تبدیل نہ ہوسکے ۔ مرکزی کابینہ نے حال ہی میں مذکورہ … Read more

تمام ارکان کے مفادات کے تحفظ اور ایوان میں غیرجانبداری کا عہد : اوم برلا

اسپیکر لوک سبھا برلا کی اولین تقریر، متفقہ انتخاب، غیرجانبداری کیلئے اپوزیشن کا زور نئی دہلی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) این ڈی اے کے نامزد امیدوار اوم برلا آج متفقہ طور پر اسپیکر لوک سبھا منتخب کرلئے گئے۔ وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن نے انہیں ایوان کی کارروائی بلا رکاوٹ چلانے کی تائید … Read more

کرناٹک کانگریس تحلیل، صدر اور کارگذار صدر برقرار

نئی دہلی ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کانگریس میں بڑھتی ہوئی ناراضگی کی وجہ سے عظیم قدیم پارٹی نے جنوبی ریسات میں اپنی پارٹی کی شاخ آج تحلیل کردی ہے تاہم صدر اور کارگذار صدر کو برقرار رکھا گیا ہے۔ کل ہند کانگریس کمیٹی نے موجودہ کرناٹک پردیش کانگریس، ریاستی صدر اور کارگذار … Read more

سی پی آئی (ایم) کی ’ایک ملک کا ایک انتخاب‘کی مخالفت

نئی دہلی، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے ‘ایک ملک ایک انتخابات’ کے تصور کو غیر جمہوری اور غیر وفاقی قرار دیتے ہوئے انتخابات میں وسیع تر اصلاح کرنے اور کالجیم کے ذریعہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری … Read more

دہلی میں مسجدوں کی تعداد پر لیفٹننٹ گورنر کو بی جے پی ایم پی کا خط

نئی دہلی،19جون(سیاست ڈاٹ کام)مغربی دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے رکن پارلیمنٹ پرویش صاحب سنگھ ورما نے دارالحکومت میں ‘مسجدوں کے بڑھنے ’ پر سوال اٹھاتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل سے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ورما نے لیفٹننٹ گورنر کو لکھے خط میں کہا ہے … Read more

کرناٹک کے کانگریس کے سنیئر لیڈر کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا

کانگریس کے لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیراعظم روشن بیگ کو پارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں شرکت کرنے کی وجہ سے پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے، انہوں پچھلے دنوں نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کانگریس اور اسکے اعلیٰ کمان کے خلاف اپنی زبان سے بہت کچھ کہا تھا اور مسلمانوں کو … Read more

وزیراعظم کے اجلاس میں شرکت سے ممتابنرجی کا انکار

کولکتہ ۔ /18 جون (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس کی صدر اور مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتابنرجی نے ’ ایک ملک ایک انتخاب ‘ کے موضوع پر وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے /19 جون کو طلب کردہ اجلاس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے وجہ بتائی ہیں کہ ’ مناسب جواب ‘ کے … Read more

ڈگ وجئے سنگھ کا نریندر مودی پر طنز

بھوپال۔ 18 جون (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی ڈگ وجئے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں،دوسریی جانب ان کی پارٹی میں دہشت گردی کے الزامات سے گھرے شخص کو رکن پارلیمنٹ … Read more

جے پی نڈا ‘ بی جے پی ورکنگ صدر مقرر

نئی دہلی 17 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر صحت جئے پرکاش نڈا ( جے پی نڈا ) کو بی جے پی کا ورکنگ صدر مقرر کیا گیا ہے ۔ جے پی نڈا کو نریندر مودی کی دوسری معیاد میں کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا ۔ بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ … Read more

ممتا بنرجی کو چڑھانے بعض مرکزی وزراء کا لوک سبھا میں جئے شری رام کے نعرے سے استقبال

نئی دہلی۔17 جون (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے مرکزی وزیر بابل سپریو اور دیباشری چودھری کے نام کو جب لوک سبھا کے رکن کی حیثیت سے حلف برداری کے لیے پکارا گیا تو ان کا خیرمقدم’’جئے شری رام‘‘ کے نعروں سے کیا گیا۔ یہ حرکت دراصل مغربی بنگال کی چیف منسٹر … Read more

بی جے پی، شیوسینا کا رام مندر کیلئے پھر جوش ۔ مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن کی تیاری؟

نئی دہلی ؍ ایودھیا، 15جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کی حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کامیابی اگرچہ اشتعال انگیز مسائل کو چھیڑے بغیر قومی سلامتی کے مسئلے پر حاصل کی گئی لیکن اب وزیراعظم نریندر مودی کی پارٹی کے ساتھ ساتھ حلیف شیوسینا نے بھی ایودھیا میں متنازعہ مقام … Read more

بی جے پی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی ’مخصوص‘ پروگرامنگ کرلی تھی : ممتا بنرجی

کولکاتا ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج رات دعویٰ کیا کہ حالیہ لوک سبھا چناؤ کے دوران زیادہ تر الیکٹرانگ ووٹنگ مشینوں کی بی جے پی نے پہلے ہی سے اپنے حق میں ’مخصوص‘ پروگرامنگ کررکھی تھی، اور تمام اپوزیشن پارٹیوں سے اپیل کی کہ سچائی کو … Read more

’’کانگریس نے مدھیہ پردیش کو بدحال ریاست بنادیا‘‘:شیوراج چوہان

بھوپال۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج ریاست میں بجلی ،امن و قانون اور خاتون کے تحفظ جیسے مسئلوں پر حکومت کو گھیرتے ہوئے الزام لگایا کہ کانگریس حکومت نے مدھیہ پردیش کو ‘بدحال’ ریاست بنادیا ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر مسٹر چوہان نے یہاں نامہ … Read more

مغربی بنگال میں صدر راج نافذکرنے پر غور و خوض ممکن:بی جے پی

نئی دہلی، 10جون (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی نے مغربی بنگال میں پارٹی کے پانچ کارکنوں کے قتل کے بعد آج مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت ریاست کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی ٹیم بھیجے اور صدر راج نافذ کرنے کے سلسلے میں غور کرے ۔مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کے … Read more