پرینکا گاندھی نے پیاز اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بی جے پی پر کسا طنز

کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیاز اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اطلاعات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں پیٹرول کی قیمت 75 روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور پیاز کی قیمت 200 روپے کلو ہوگئی ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا … Read more

پرینکا گاندھی نے یوپی حکومت کو انناو ریپ کے شکار لڑکی کی موت کا ذمہ دار قرار دیا

کانگریس کے جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی نے انناو ریپ متاثرہ بچی کی موت کے بعد اتر پردیش میں امن وامان کی صورتحال پر یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر طنز کیا ہے۔ میں خدا سے دعا کرتی ہوں کہ غم کی اس گھڑی میں انناؤ متاثرین کے اہل خانہ کو ہمت عطا کرے۔ پرینکا گاندھی نے … Read more

ہمارا ارادہ ملک کو سونے کی چڑیا بنانے کاہے، بی جے پی اس خواب کو ناکام کر رہی ہے: پرینکا گاندھی کا ٹویٹ

ہمارے ادارے ہماری شان ہے، جہاں کی ڈالی ڈالی پر سونے کی چڑیا بسا کرتی ہے وہ ملک میرا ہے، ان خیالات کا اظہار کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرکے کیا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ یہ ملک ہماری سونے کی چڑیا ہے بی جے پی اس ملک کو بنانے کے وعدے سے … Read more

مرکزی حکومت کسان سے پیاس 8 روپیہ میں لے کر عوام کو مہنگا بھیج رہی ہے۔ آخر کیوں؟ : پرینکا گاندھی

بی جے پی نے کسانوں کا حال بہت برا بنا رکھا ہے، کسانوں کو پیاز کے دامن صحیح نہیں مل رہے ہیں، کسانوں کو پیازکا 8روپیہ مل رہے ہیں جبکہ مرکزی حکومت 100روپیہ بھیج رہی ہے۔۔ ان باتوں کا اظہار کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر ویڈیو … Read more

یہ ملک مہاتما گاندھی کا ملک ہے، امن عدم، تشدد اور امن باقی رکھنا سب کی ذمہ داری ہے: پرینکا گاندھی

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے والا ہے، اس مشکل وقت میں عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا ملک کے اتحاد سماجی ہم آہنگی آپسی محبت جو ایک ہزاروں سال پرانی ہے اسکو باقی رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، ان باتوں کا اظہار کانگریس کی … Read more

عوام کا حال برا ہے، اور حکومت اپنی خوشی میں مست ہے: پرینکا گاندھی

ملک کے عوام پریشان ہیں، ملک کی معیشت بہت خراب ہے، عوام ہر محاذ پر پریشان ہے اور صاحب اقتدار اپنی مستی میں خوش ہے۔ یہ باتیں پرینکا گاندھی نے اپنے افیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ملک میں معیشت کی حالت بےحد خراب ہے۔سروس سیکٹر ہردن اوندھے منہ گرچکا … Read more

کانگریس نے مشن 2022 کی شروع کی تیاری رائے بریلی میں پرینکا کا ورکشاپ ، تنظیمی طور پر کانگریس کو مضبوط بنانے پر زور

ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں کانگریس کی نو تشکیل شدہ جماعت کانگریس صدر سونیا گاندھی کے پارلیمانی حلقے رائے بریلی میں جمع ہونے والی ہیں اور ’مشن 2022‘ کے علاوہ مزید حکمت عملی پر غور و خوض کیے جانے کے امکانات ہیں ۔ یہاں کانگریس پارٹی کی طرف سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ شروع ہو … Read more

پی ایم سی گھوٹالہ: حکومت کی خاموشی نہایت ہی خطرے کی گھنٹی ہے : پرینکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے پنجاب اینڈ مہاراشٹر کوآپریٹو بینک کے معاملے میں حکومت کی خاموشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کو یہ قبول کرنا چاہئے کہ بینک گھپلہ حکومت کی ہی غلط پالیسی کی وجہ سے ہوا ہے۔ محترمہ گاندھی نے منگل کے روز ٹوئیٹ کرکے … Read more

اتر پردیش کانگریس کی نئی ٹیم کا کیاگیا اعلان، اجے للو کو ملی کمان، مشاورت کمیٹی بھی تشکیل

اتر پردیش میں کانگریس پارٹی کے عہدیداروں میں بڑی رد وبدل نظر آ رہی ہے۔ کانگریس کی مجلس عاملہ نے قانون ساز پارٹی کے لیڈر اجے کمار للو کو اتر پردیش کانگریس کا صدر منتخب کیا ہے۔ اجے کمار للو ویشیہ سماج سے تعلق رکھتے ہیں اور تمکوہیراج سے دو رکن اسمبلی رہے ہیں۔ اس … Read more

انصاف کا آواز دبانے والی یوپی حکومت پر پرینکا گاندھی برس پڑی

اترپردیش کی بی جے پی حکومت نفرت کو فروغ دینے میں اور بین المذاہب دوریاں پیدا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے انتظامیہ کی یک طرفہ کاروائی پر سخت حملہ کیا ہے انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ “اتر پردیش میں حکومت کی جانب سے مجرموں … Read more

الہ اباد یونیورسٹی کے طلباء کے مطالبات کو پورا نہیں کر رہی یوگی سرکار:پرینکا گاندھی وڈرا

پچھلے چند دنوں سے اترپردیش کی الہ اباد یونیورسٹی کے طلباء اپنے مطالبات کو لے کر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں، ادھر دو طلباء کی طبیعت بھی خراب ہوگئی، انکو ہسپتال میں بھرتی کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے کمپاونڈ میں ماحول بری طرح کشیدہ ہے، اور پولیس ذمہ داران بھی انکے احتجاج کو روکنے میں … Read more

اترپردیش کی یوگی حکومت جرائم پر قابو پانے میں ناکام:پرینکا گاندھی

اترپردیش کی یوگی سرکار کے نظم ونسق کے حوالے سے اور انتظامیہ کی لا پرواہی کو لے کر کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے یوگی حکومت کو اڑے ہاتھ لیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ آپ اتر پردیش حکومت کے دعوؤں اور ان کی حقیقت کو ملا کر دیکھیں۔ بی جے پی حکومت … Read more

سابق وزیر مالیت چدمبرم کو نشانہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کےلیے بنایا جا رہا ہے۔ پرینکا گاندھی

مودی سرکار سابق وزیر مالیاتی امور کو دراصل نشانہ اس لئے بنانا چاہتی ہے کہ اس کے آڑ میں وہ اپنی ناکامیوں کو چھپانا کی کوشش کر رہی ہے۔ پرینکا نے ٹویٹ کرکے مزید کہا کہ راجیہ سبھا کے معزز رکن انہوں نے وزیر مالیات رہ کر اس ملک کی دہائیوں تک بے انتہا خلوص … Read more

پرینکا گاندھی وڈرا کا رو رو کر برا حال، متاثرین نے سنائی روداد

سون بھدر گولی سانحہ کے متاثرین کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی سے ملاقات کرنے مرزا پور کے چنار مہمان خانہ(گیسٹ ہاوس)پہنچے ۔ She had said that she won't leave without meeting the victim families of #SonbhadraMassacre and here she is, @priyankagandhi ji, FINALLY meeting them and sharing their pain. This is heartbreaking. No words. … Read more

مجھے سیاست میں آنے کا مشورہ سب سے پہلے جنوبی افریقہ کے سابق صدر منڈیلا نے دیا تھا: پرینکا گاندھی

آج دنیا بھر میں رنگ کی بنیاد پر نسل پرستی کے خلاف جنگ لڑنے والے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا یوم پیدائش زور وشورسے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کر کے انہیں یاد کیا ہے۔ پرینکا نے نیلسن … Read more

پرینکا گاندھی کے سیاسی سفر کا آغاز، کانگریس کی جنرل سکریٹری مقرر» صحیح وقت پر اچھا فیصلہ: اشوک چوہان

لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس صدر راہل گاندھی نے پرینکا گاندھی کو کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے، انہیں مشرقی اتر پردیش کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرینکا گاندھی کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا … Read more