مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کی آخری مہلت سے پہلے سینا کی تائید کے حصول کا مرکزی وزیر گڈکری کا ادعا

٭ نئی دہلی : مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹرا میں نئی حکومت عنقریب تشکیل دی جائے گی اور چیف منسٹر دیویندر فرنویس شیوسینا کی تائید سے آئندہ چیف منسٹر ہی برقرار رہیں گے۔ شیوسینا اور بی جے پی کے درمیان مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں تاہم شیوسینا قائد سنجے راوت نے … Read more

انصاف رسانی میں مہاراشٹرا سرفہرست

خامیوں کو فوری دور کرنے پر زور ، رپورٹ کی اجرائی نئی دہلی ۔7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عوام کو انصاف رسانی میں مہاراشٹرا ملک کی ریاستوں میں سرفہرست ہے جس کے بعد کیرالا ، ٹاملناڈو ، پنجاب اور ہریانہ کا نمبر ہے ۔ ٹاٹا ٹرسٹس کی ایک رپورٹ میں اس کا انکشاف … Read more

مرکز کے فیصلے عوام کے حق میں : وزیر اعظم مودی

دھرم شالا،7نومبر(سیاست ڈاٹ کام)وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ملک کے عوام کے حقوق کو نظر میں رکھ کر فیصلے کررہی ہے اور پوری ایمانداری سے پالیسیوں کو نافذ کررہی ہے ۔ مودی نے آج ہماچل پردیش حکومت کی جانب سے منعقد عالمی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی … Read more

سپریم کورٹ میں عصمت ریزی کے مجرم کی نظرثانی شدہ درخواست مسترد

نئی دہلی ۔7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے 2010ء میں کوئمبتور میں 10سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی اور پھر اس کے بھائی کے ساتھ اس کا قتل کرنے کے ملزم کو سزائے موت کے فیصلہ کی آج دوبارہ تصدیق کی ہے ۔ جسٹس آر ایف نریمان کی زیرقیادت بنچ نے آج … Read more

بہار حکومت جرائم کو روکنے میں بری طرح ناکام، پپو یادو نے 25 نومبر کو اسمبلی گھیراو کا کیا اعلان

بہار میں جرائم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، جن ادھیکارک پارٹی کے قومی صدر راجیش رنجن(پپو یادو) نے کہا کہ یہ حکومت کی ناکامی کا نتیجہ ہے، ریاستی حکومت مافیاؤں اور غنڈوں کے رحم و کرم پر چل رہی ہے۔ پپو نے کہا کہ نتیش حکومت کا عروج ختم ہوچکا ہے۔ انہوں نے … Read more

اٹل جی بھی کہتے تھے!ریاست میں صدر راج کی جگہ پرمخالف خیالات کی پارٹیوں کوبھی ساتھ میں لایا جاسکتا ہے:سنجےراوت

سنجے مسلسل فڑنویس اور بی جے پی پر تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں انہوں نے سامنا اخبار کے اداریہ میں لکھا ہے کہ ہمیں دویندر فڑنویس وزیر اعلیٰ کسی بھی صورت میں قبول نہیں وہ چاہے تو کل نائب وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے فڑنویس پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ … Read more

بی بے پی کو بڑا جھٹکا! بنگال کے بھتپارہ میں پارٹی اکثریت سے محروم ہو گئی

بھتپارہ کی میونسپلٹی میں ترنمول کانگریس کو الوداع کہہ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے 12 کونسلرز ترنمول کانگریس میں واپس آگئے ہیں، جس کی وجہ سے وہاں کی بلدیہ میں انہیں اکثریت حاصل تھی۔ بھتپارہ کا پورا علاقہ اب ترنمول کانگریس کا بن گیا ہے، اور اب اس علاقے میں تمام لوگوں … Read more

مہاراشٹرا : بی جے پی اور شیوسینا میں رسہ کشی جاری

این سی پی اور کانگر یس مہاراشٹرا کی اپوزیشن ،فوری حکومت سازی پرزور: شردپوار، بی جے پی وفد کی آج گورنرسے ملاقات نئی دہلی۔/6نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے منگل کے دن کہا کہ شیوسینا سے بات چیت کیلئے ’’ اس کے دروازے ‘‘ 24 گھنٹے کھلے ہیں لیکن دیویندر فرنویس … Read more

بی جے پی کے ساتھ مستقبل میں جو کچھ فیصلہ ہوگا تحریر میں ہونا چاہیئے : شیوسینا

ممبئی ۔6 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ پارٹی ارکان اسمبلی کے اجلاس کے دوران یہ مطالبہ کیا گیا کہ مستقبل میں بی جے پی کے ساتھ جو کچھ بات چیت اورمعاملت ہوگی اس کو تحریر میں لایا جانا چاہیئے ۔ اسمبلی انتخابات کے بعد شیو سینا اور … Read more

چیف منسٹر کے عہدے پر پہلے ہی اتفاق رائے ہوچکا: شیوسینا

بی جے پی سے تشکیل حکومت پر کوئی نئی تجویز وصول نہیں ہوئی اور نہ ہم نے نئی پیشکش کی ہے، سنجے راوت کا دعوی ممبئی۔6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے آج دعوی کیا کہ بی جے پی اور ان کی پارٹی کے درمیان مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات سے قبل چیف … Read more

آخر کار سچائی کی جیت ہوئی:کجریوال

نئی دہلی،6نومبر(سیاست ڈاٹ کام)عام آدمی پارٹی (عاپ) کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے اس فیصلے کا زوردارخیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے آپ کے 11ارکان اسمبلی کو فائدے کے عہدے کے معاملے میں نااہل ٹھرائے جانے سے متعلق عرضی کو الیکشن کمیشن کے مشورے … Read more

کساد بازاری کے سلسلے میں پرینکا نے مودی پر نکتہ چینی کی

نئی دہلی۔ 6 نومبر(سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے معاشی کساد بازاری(مندی)کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ممالک جاکر ’ملک میں سب کچھ ٹھیک ہے‘ کہہ دینے سے حقیقت چھپائی نہیں جا سکتی ہے اور نہ ہی اس سے صورتحال میں کوئی بہتری آنے … Read more

نہرو میموریل لائبریری اور سوسائٹی کی تشکیل نو ،کانگریس سے وابستہ کوئی رکن نہیں

نئی دہلی۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نہرو میموریل لائبریری اور میوزیم سوسائٹی کی تشکیل نو کردی گئی ہے جس میں کانگریس سے وابستہ کسی بھی رکن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے … Read more

جھارکھنڈ میں اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری

رانچی، 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے میں اسمبلی کی تیرہ نشستوں کے لئے 30 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا گیا ۔ریاستی الیکشن دفتر ذرائع نے یہاں بتایا کہ جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کے تحت 30 نومبر کو چترا ( ریزرو )، گوملا ( ریزور)، … Read more

نہرو میموریل لائبریری اور سوسائٹی ہوئی کانگریس اراکین سے خالی، وزیر داخلہ امت شاہ بھی ہوۓ شامل، ملکا ارجن کھرگے نے کیا طنز

وزیراعظم مودی کی سربراہی میں نہرو میموریل لائبریری کی تشکیل نو کردی گئی ہے، جس کانگریس سے وابستہ کسی بھی رکن کو شامل نہیں کیا گیا ہے، کانگریس کے سنیئر رہنما اور لوک سبھا کے سابق حزب اختلاف کے قائد ملکا ارجن کھرگے نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اور تشکیل نو کو بہت … Read more

این سی پی سربراہ نے دہرایا اپنا بیان، کہا کہ بی جے پی شیوسینا مل کر ہی بناۓ حکومت

مہارشٹرا میں حکومت سازی کو لے کر سیاست میں مسلسل گھمسان مچا ہوا ہے، این سی پی صدر شرد پوار نے پھر سے واضح کیا ہے کہ وہ حکومت میں کوئی ساتھ دینا نہیں چاہتے، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی شیوسینا کو عوام نے واضح اکثریت دی ہے، تو حکومت بنانے … Read more

بی جے پی کیساتھ اختلافات شیوسینا کی جعلی ناواقفیت : آر ایس ایس

٭ ممبئی : بی جے پی اور شیوسینا کی مہاراشٹرا میں نااتفاقی کے دوران آر ایس ایس نے کہاکہ سینا ’’ناواقفیت کا بہانہ‘‘ کررہی ہے۔ آر ایس ایس، درپردہ شیوسینا قائد سنجے راوت کو ’’بیتال‘‘ کہا اور آج قرار دیا۔ ہم وکرم اور بیتال کے مصائب کی کہانیاں سنتے رہے ہیں۔ یہ بات اس وقت … Read more

چیف منسٹربہار نتیش کمار کی مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا سے ملاقات

پٹنہ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے کارگذار صدر جگت پرکاش نڈا نے منگل کے دن چیف منسٹر بہار نتیش کمار سے ملاقات کی۔ سمجھا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان ریاست کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات آئندہ سال مقرر ہیں۔ پارٹی کے قومی … Read more

گلوکار و بی جے پی ایم پی ہنس راج ہنس کے دفتر کے باہر فائرنگ کا واقعہ

نئی دہلی ۔ 5 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے دہلی میں گلوکار ہنس راج ہنس رکن پارلیمنٹ کے آفس کے باہر (51) سالہ ریسلنگ کوچ کو گرفتار کرلیا جس نے دو راؤنڈ فائرنگ کی تھی، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت آفس میں کوئی موجود ن ہیں تھا ، تاہم آفس … Read more

چنمیانند کو بلیک میل کرنے والے بی جے پی لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ۔ 5 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش پولیس نے سابق مرکزی وزیر چنمیانند سے جبری وصولی کے کیس میں بی جے پی کے ایک لیڈر اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ چنمیانند اس وقت جیل میں ہیں۔ 23 سالہ قانون کی ایک طالبہ کی جانب سے عصمت … Read more

سنت سماج، سنگھ پریوار ایودھیافیصلے کو فرقہ وارانہ رنگ نہیں لینے دے گا

عدالتی فیصلہ کے بعد خوشی یا غم کے جذبات تشدد کی شکل اختیار نہ کریں، کاشی یا متھرا کا مسئلہ اچھالنے کی کوشش روکی جائے گی نئی دہلی، 5 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) ایودھیا میں متنازعہ زمین کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ، اکھل بھارتیہ سنت کمیٹی، (راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ … Read more

پی ایف گھپلے میں مایاوتی کا یوگی پر نشانہ

لکھنؤ:5 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش پاورکارپوریشن لمیٹیڈ میں ہزاروں کروڑ روپئے کے ہوئے گھپلہ معاملے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اسے بڑا گھپلہ قرار دیا۔سوشل میڈیا پرکافی سرگرم مایاوتی نے منگل کو لگاتار تین ٹوئٹ کئے اور اترپردیش پاور کارپوریشن میں بجلی … Read more

ٹی ایم سی کو بے دخل کرنے کا خواب نہ دیکھیں : ممتا

کولکاتہ ۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی نے آج اعتماد ظاہر کیا کہ وہ لگاتار تیسری مرتبہ اقتدار پر واپس ہوں گی اور آئندہ ریاستی چناؤ کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ جو لوگ انہیں 2021ء کے انتخابات میں اقتدار سے بیدخل کرنے کی پیش قیاسی کررہے ہیں انہیں … Read more

جاسوسی کے بارے میں وزیراعظم جواب دیں : کانگریس

ناگپور ۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج یہ کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امیت شاہ کو سیاسی قائدین، جرنلسٹوں اور جہدکاروں کے ملک بھر میں موبائیل فونس کی مبینہ ہیکنگ کے تعلق سے جواب فراہم کرنا چاہئے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی ان شخصیتوں میں سے ہیں جنہیں واٹس ایپ … Read more

شیوسینا ،بی جے پی کی پرچھائیوں سے نکلنے بے تاب

مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کیلئے جاری تعطل کی بڑی وجہ، وزیراعظم مودی کے دور میں بی جے پی کو عروج ممبئی ۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کیلئے بی جے پی اور شیوسینا میں رسہ کشی جاری ہے۔ دونوں حلیف جماعتیں مطلوبہ ارکان کی تعداد حاصل کریں گے یا نہیں اس … Read more

مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت کا چیف منسٹر فرنویس کے اقدامات پر انحصار

ریاست میں فوری حکومت کی تشکیل میں ملک و ریاست کا مفاد، شیوسینا اپنے موقف پر اٹل، دہلی اور ممبئی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ممبئی ۔ 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے کہا کہ مہاراشٹرا میں تشکیل حکومت میں تاخیر اور ریاست کی سیاست سمت کا انحصار چیف منسٹر دیویندر فرنویس کی جانب سے … Read more

امیت شاہ کا برو پناہ گزینوں کے خلاف سخت موقف

کیمپوں میں فاقہ کشی سے ایک ہفتہ میں 7 اموات اگرتلا 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے شمالی تریپورہ میں چھ کیمپوں میں پناہ لینے والے برو پناہ گزینوں کے لئے راشن فراہمی دوبارہ شروع کرنے کی مانگ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر وہ اگلے تین … Read more

خانگی سی این جی گاڑیوں کو بھی طاق جفت میں رعایت کی وکالت :کپل

نئی دہلی ، 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر میں بہتر اور محفوظ سڑکوں کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی روڈ فیڈریشن (آئی آر ایف) نے ایک بار پھر دہلی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ طاق جفت اسکیم کے دوران خانگی پرائیویٹ سی این جی مسافر گاڑیوں کو چھوٹ کے زمرے … Read more