انڈیا نے بنگلہ دیش کو ہرایا ٹی 20 سیریز میں مساوی موقف

راجکوٹ ۔ 7 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان روہت شرما نے اپنے 100 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل کو یادگار بناتے ہوئے 43 گیندوں میں 85 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جس کی مدد سے انڈیا نے بنگلہ دیش کو آج یہاں 8 وکٹ سے ہرادیاجس پر سیریز مساوی ہوگئی ۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 153/6 اسکور کئے جس کے جواب میںمیزبانوں نے15.4 اوورس میں 154/2 بنائے۔ آخری مقابلہ 10 نومبر کو ناگپور میں ہوگا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading