مسلم پرسنل لا بورڈ کو گیان واپی مسجد میں نماز پر پابندی کا اندیشہ

نئی دہلی:5/ اگست (ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کو حیرت انگیز اور افسوسناک قراردیا۔بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اندیشہ ظاہر کیا کہ نام نہاد سائنٹفک سروے کے ذریعہ مسجد کے نیچے کوئی مندر یا آثار نکال لئے جائیں گے … Read more

کرناٹک :یدی یورپا حکومت مستحکم

کرناٹک میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 15 حلقوں کے منجملہ 13 پر بی جے پی کی کامیابی کو بہت بڑی راحت سمجھا جارہا ہے ۔ ان نتائج نے بی جے پی کرناٹک حکومت کے لیے دو بڑی راحتیں بہم پہونچائی ہیں : ایک تو ریاست میں حکومت بچانے میں چیف منسٹر بی ایس یدی … Read more

جی ایس ٹی کے معاملہ پر راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی، 11 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن ارکان نے گڈز انڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حصہ ریاستوں کا نہ دیئے جانے کا الزام لگاتے ہوئے بدھ کو راجیہ سبھا میں وقفہ صفر میں زوردار ہنگامہ ہوا جس کے سبب ایوان کی کارروائی 12 بجے تک کیلئے ملتوی … Read more

شہریت بل کیخلاف شمال مشرق کا احتجاج، علیل شیرخوار فوت، آسام میں عام زندگی مفلوج

وزیراعظم مودی ، امیت شاہ ، چیف منسٹر آسام کے پتلے جلائے گئے گوہاٹی / اگرتلہ/ ا یٹا نگر۔ 10 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی ہند کے بڑے حصے آج شہریت(ترمیمی) بل کے خلاف زبردست احتجاجوں سے بری طرح متاثر ہوئے جس میں اسٹوڈنٹس ، یونینوں اور بائیں بازو کی جمہوری تنظیموں نے … Read more

ترنمول کانگریس کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

نئی دہلی،10دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)ترنمول کانگریس کے اراکین نے مغربی بنگال کے گورنر پر درج فہرست ذات و قبائل سے متعلق ایک بل کو لٹکانے کا الزام لگاتے ہوئے آج راجیہ سبھا میں زوردار ہنگامہ کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔وقفہ صفر ختم ہوتے ہی چیئرمین ایم وینکئیا نائیڈو نے جیسے ہی وقفہ سوال شروع … Read more

شہریت بِل ’’غلط سمت میں خطرناک موڑ‘‘

امریکی کمیشن کا بیان ۔ امیت شاہ پر پابندی کا مطالبہ – وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت واشنگٹن 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے ہندوستان کے شہریت ترمیمی بل کو غلط سمت میں خطرناک موڑسے تعبیر کیا ہے۔ دونوں ایوانوں میں بل کی منظوری پر ہندوستان … Read more

کانگریس اتنی سیکولر ہے کہ سینا اورمسلم لیگ اس کے شراکت دار ہیں

روہنگیا ناقابل قبول ، لوک سبھا سے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کا خطاب نئی دہلی ۔10ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا میں پیر کے دن CAB پر مباحث کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہاکہ کانگریس اتنی سیکولر ہے کہ یہ شیوسینا سے مہاراشٹرا میں اورمسلم لیگ سے کیرالا میں اتحاد … Read more

شہریت بل کی جے ڈی (یو) کی تائید پر لیڈر پرشانت مایوس

٭ پٹنہ : جے ڈی (یو) قائد پرشانت کشور نے اظہار مایوسی کیا کہ ان کی پارٹی CAB – 19 کی تائید کررہی ہے ۔ان کی پارٹی کے انتخابی منشور کے پہلے صفحہ پر 3مرتبہ سیکولر تحریر کیا گیاہے ۔ جے ڈی ( یو) گاندھیائی اصولوں سے رہنمائی حاصل کرتی ہے اور CAB 19 کی … Read more

رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے غبارہ فروخت کرنے والے لڑکے کو گلے لگالیا

٭ ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے اپنے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کو ایک غبارہ فروخت کرنے والے دیڑھ سالہ کمسن لڑکے کو گلے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ جس کا عنوان ’’ میرا خصوصی دن ‘‘ دیڑھ سالہ کمسن لڑکا غبارے فروخت کررہا تھا ۔ جو … Read more

اپوزیشن کے ہنگامہ کے بیچ شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

٭ مذہب کی بنیاد پر شہریت طے کرنا دستور کے بنیادی مقصد کے مغائر: اپوزیشن٭ کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا : امیت شاہ نئی دہلی9ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام )اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان … Read more

جھارکھنڈ میں اقتدار پر عوام کو جل، جنگل اور زمین کی واپسی

راہول گاندھی کا وعدہ۔ انتخابی جلسہ سے خطاب رادھا گاؤں (جھارکھنڈ) 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی نے الزام عائد کیاکہ اپنے اقتدار والی ریاستوں میں بی جے پی ریاستوں کی اراضی پر قبضہ کررہی ہے۔ انھوں نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر اپوزیشن اتحاد برسر اقتدار آتا ہے … Read more

کرناٹک ضمنی انتخابات میں بی جے پی کا شاندار مظاہرہ

15 کے منجملہ 12 نشستوں پر کامیابی، یدی یورپا حکومت کو راحت ، سدارامیا مستعفی بنگلورو 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں حکمراں بی جے پی کو ضمنی انتخابات میں 15 سیٹوں میں سے 12 سیٹیں حاصل ہوچکی ہیں ۔ اس سے موجودہ کرناٹک کے چیف منسٹر یدی یورپا کی اقتدار پر گرفت مضبوط … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کا انکم ٹیکس کو ختم کرنے کا مطالبہ

لکھنؤ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )گورکھپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی رادھا موہن داس اگروال نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے انکم ٹیکس کو پوری طرح سے ختم کرنے کی اپیل کی ہے ۔پیشے سے ڈاکٹر مسٹر اگروال نے پیر کو اپنے فیس بک صفحے پر لکھا ہے کہ انکم … Read more

بل کیخلاف پارلیمنٹ کے احاطہ میں احتجاج

نئی دہلی 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل کی پیشکشی کے موقع پر پارلیمنٹ کے باہر اور دہلی کے دوسرے حصوں میں بل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ انڈین یونین مسلم لیگ کے ارکان نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کے روبرو احتجاج کیا۔ آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک … Read more

ایس سی/ ایس ٹی کیلئے مقننہ میں ریزرویشن جاری رکھنے لوک سبھا میں بِل پیش

نئی دہلی9دسمبر(سیاست ڈاٹ کام )درج فہرست ذات و قبائل(ایس سی/ ایس ٹی ) کے لئے لوک سبھا اور ریاستوں کی اسمبلیوں میں ریزرویشن جاری رکھنے کے لئے حکومت نے ‘ 126واں آئینی ترمیمی بل’پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔قانون اورانصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے ایوان میں یہ بل پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ … Read more

پرینکا گاندھی نے پیاز اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر بی جے پی پر کسا طنز

کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیاز اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اطلاعات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں پیٹرول کی قیمت 75 روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور پیاز کی قیمت 200 روپے کلو ہوگئی ہے۔ پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کیا … Read more

وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی آج جھارکھنڈ میں ریلیاں نکالیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پیر کو جھارکھنڈ میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے دو عوامی الگ الگ جلسوں سے خطاب کریں گے۔ مودی جھارکھنڈ کے بارہی اور بوکارو میں ریلیاں نکالیں گے ، جبکہ ان کے مرکزی سیاسی مخالف راہل گاندھی برکاگون اور رانچی میں عوام سے خطاب … Read more

لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل کی پیشکشی ، امیت شاہ کا بیان

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ و قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے پیر کے دن لوک سبھا میں شہریت (ترمیمی) بل پیش کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے پناہ گزینوں کو ہندوستان کی شہریت عطا کی جائے گی بشرطیکہ وہ 10 … Read more

سونیا گاندھی آج سالگرہ نہیں منائیں گی

نئی دہلی 8؍ڈسمبر( سیات ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے ملک کے مختلف حصوں میں عصمت ریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پیر کو اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے ملک میں خواتین کی سیکیوریٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔سونیا گاندھی پیرکو73برس کی ہوجائیں گی ۔پارٹی ذرائع نے … Read more

ملک میں عصمت ریزی کے واقعات وزیراعظم کی خاموشی پر کانگریس کی تنقید

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں عصمت ریزی اور قتل کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ قانون کی حکمرانی کو ختم کیا جارہا ہے لیکن وزیراعظم خاموش ہیں اور اس پر کچھ نہیں کہہ رہے … Read more

ہندوستان ’’ریپ کیپٹل‘‘ کے طورپر جانا جارہا ہے :راہول

وایاناڈ (کیرالا) /7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں عصمت ریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس قائد راہول گاندھی نے کہا کہ عالمی برادری ملک کا مذاق اڑا رہی ہے اور ہندوستان دنیا میں ’’ریپ کیپٹل‘‘ کے طور پر جانا جارہا ہے ۔ ویاناڈو کے تین روزہ … Read more

جنسی جرائم پر اکھیلیش کا دھرنا ، یوگی حکومت کی برطرفی کا مطالبہ

لکھنؤ؍ نئی دہلی۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر سماج وادی پارٹی اور سابق چیف منسٹر یوپی اکھیلیش یادو آج یہاں ودھان بھون کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے اور یوگی ادتیہ ناتھ حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اناؤ گینگ ریپ کی متاثرہ کی حفاظت میں ناکام ہوگئی، جسے زندہ جلانے کی کوشش … Read more

تلنگانہ انکاؤنٹر کی تحقیقات کیلئے شیوسینا لیڈر نیلم کا مطالبہ

٭ تلنگانہ میں عصمت ریزی و قتل کیس کے چاروں ملزمین کے انکاؤنٹر پر شیوسینا لیڈر نیلم گوڑے نے کہا کہ اس انکاؤنٹر پر بہت سارے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کی تحقیقات ضروری ہیں، کیونکہ اس طرح کے کیس میں شہادتوں کو مٹا یا جاسکتا ہے۔ انہوں نے سی آئی ڈی یا … Read more

انصاف جب انتقام بن جاتا ہے تو اپنے کردار سے محروم ہوجاتا ہے

فوری انصاف ممکن نہیں ، حالیہ واقعات سے پرانی بحث نئی شدت کیساتھ چھڑ چکی ہے ، چیف جسٹس آف انڈیا بوبڈے کا خطاب جودھپور۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت ریزی، قتل اور نعش کو جلانے والے چار ملزمین کی مبینہ انکاؤنٹر میں پولیس کے ہاتھوں گولی … Read more

پرینکا گاندھی کی اناؤ عصمت ریزی کی متاثرہ کے خاندان سے ملاقات

مجرموں کی حمایت کا یو پی حکومت پر الزام ، سخت کارروائی پر زور اناؤ ۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے آج اناؤ عصمت ریزی کا شکار لڑکی کے غم زدہ ارکان خاندان سے ملاقات کی۔ پرینکا گاندھی نے مجرموں کی حمایت کرنے کا یوپی حکومت پر الزام … Read more

چیف منسٹر بننے کے بعد ادھو ٹھاکرے کی وزیراعظم سے پہلی ملاقات

نئی دہلی۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے کل پونے ایرایرپورٹ پر وزیراعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کیا۔ چیف منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ادھو ٹھاکرے کی نریندر مودی سے پہلی ملاقات تھی۔ وزیراعظم پونے میں ڈائریکٹر جنرلس اور انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کانفرنس میں شرکت کے لئے … Read more

جھارکھنڈ میں 63فیصد پولنگ

تشدد اور پولیس فائرنگ میں ایک ہلاک رانچی۔ 7 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوران آج تشدد کے واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ گملا کے پسائی اسمبلی حلقہ میں رائے دہلی کے دوران ایک گروپ نے سکیورٹی عملہ سے ان کے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔ حالات بے قابو … Read more

مجھے ہدایات دینے کی ضرورت نہیں ، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو اسپیکر کی وارننگ

٭ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کو خبردار کیا کہ ایوان میں کس کو بات کرنے کا موقع دیا جائے ، یہ مشورہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ وہ بظاہر علیگڑھ کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیش کمار گوتم سے مخاطب … Read more