غیرملکی زبان کے بھروسے ملک ترقی نہیں کرسکتا: وینکیا نائیڈو
نئی دہلی، 14ستمبر(یو این آئی) نائب صدر وینکیا نائیدو نے جمعہ کو کہا کہ آج ہندی سوشل میڈیا اور مواصلاتی ذرائع کی اہم زبان بن گئی ہے لیکن اسے علاقائی زبانوں کے ساتھ روزی روٹی سے جوڑ نے کی سمت میں کوشش کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ غیر ملکی زبان کے بھروسے کوئی ملک … Read more