قدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کے خلاف ٹرمپ کی ہدایت پر ہوئی کارروائی: پنٹاگن
واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع ’پنٹاگن‘ نے جمعہ کو کہا کہ امریکی مسلح افواج نے بغداد میں جمعہ کو ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کور کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کے لئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ہدایت پر حملے کیے گئے تھے۔ پنٹاگن نے کہا کہ امریکی فوج نے صدر کی ہدایت پر … Read more
سال نو پر دنیا میں سب سے پہلا بچہ بحرالکاہل کے ایک چھوٹے سے ملک فیجی میں پیدا ہوا جبکہ یکم جنوری 2020 کو پیدا ہونے والے آخری بچے کا تعلق امریکہ سے تھا۔