جنرل قاسم سلیمانی: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ عراق میں امریکی افواج کے ہاتھوں ہلاک

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکی افواج نے ہلاک کر دیا ہے۔امریکی فوجی ادارے پینٹاگون نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انھیں صدارتی حکم کے مطابق نشانہ بنایا گیا۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی فارس پر نشر ہونے والے ایک بیان میں … Read more