70 سالہ سعودی خاتون کی دل کو چھو لینے والی کہانی
امید جب ختم ہو گئی تو میں نے اسے دوبارہ حاصل کر لیا۔”یہ وہ الفاظ تھے جو سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ سلویٰ العمانی نے 46 سال کے وقفے کے بعد اسکول واپس آنے اور امام عبدالرحمٰن بن فیصل یونیورسٹی سے بی اے آنرز کی ڈگری امتیازی درجے میں حاصل کرنے کے … Read more