سعودی عرب میں خواتین 40 فیصد کاروباری اداروں کی مالک

ریاض: سعودی عرب میں 40 فیصد کاروباری ادارے خواتین کے نام سے رجسٹرڈ ہیں۔الاقتصادیہ کے مطابق مملکت بھر میں کاروباری خواتین کی تعداد 1.1 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ان میں کمپنیوں کی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری اداروں کے مالکان میں 51 فیصد نوجوان ہیں۔۔ مملکت بھر میں کاروباری اداروں اور کمپنیوں کی تعداد 1.3 ملین ہے۔

ان میں سے 4 لاکھ کا تعلق ریاض ریجن جبکہ 3 لاکھ 13 ہزار کا مکہ ریجن سے ہے۔سب سے کم کاروباری ادارے حدود شمالیہ اور باحہ ریجنوں میں ہیں۔ حدود

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading