چٹاکانگ ٹیسٹ میں افغانستان کی کامیابی، بنگلہ دیش کو 224رنز سے شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں افغانستان 10ویں نمبر پر ہے جب کہ بنگلہ دیش اس سے صرف ایک درجہ بہتری کے ساتھ نویں نمبر پر موجود ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک