روہت شرما اور مینک اگروال کی جوڑی نے بنائی ٹریپل سنچری ، ٹوٹ گئے کئی بڑے ریکارڈس

جنوبی افریقہ کے خلاف روہت شرما اور مینک اگروال کی جوڑی نے پہلے وکٹ کیلئے ریکارڈ 317 رنوں کی شراکت داری کرکے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اس دوران جہاں مینک اگروال نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل کی ، وہیں روہت شرما 176 رن بناکر جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج کا … Read more

تیسرا ون ڈے: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

عمر اکمل اور احمد شہزاد کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

100 میٹر ریس: جمیکا کی شیلیئن فریزر تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں

دوحہ کے خلیفہ اسٹیڈیم میں اتوار کی شب ہونے والے مقابلے میں  شیلیئن نے 100 میٹر کا فاصلہ 10.71 سیکنڈز میں طے کیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

پاکستان بمقابلہ سری لنکا: سرفراز احمد کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دونوں ملکوں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ پیر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

کراچی 10 سال بعد ون ڈے میچ کی میزبانی کے لیے تیار

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم دس سال بعد ایک روزہ میچ کی میزبانی کرے گا۔ مقامی وقت کے مطابق میچ دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے اتوار کی بجائے پیر کو ہو گا

پہلا ایک روزہ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ تیز بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ میں پانی بھر گیا تھا جسے صاف کرنے میں دو دن لگیں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

کراچی میں بارش سے پاک سری لنکا میچ تاخیر کا شکار

میچ تین بجے شروع ہونا طے تھے تاہم تیز بارش کے سبب تاخیر ہوئی۔ اسٹیڈیم کے ارد گرد بھی پانی کھڑا ہے جس سے شائقین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

کراچی اسٹیڈیم سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا دوبارہ آغاز

پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی ہوم سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشل میچ جمعے کو کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔  بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

سہ فریقی سیریز: بنگلہ دیش اور افغانستان مشترکہ فاتح قرار

بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلے جانے والا فائنل میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

فیفا کا ‘پلیئر آف دی ایئر’ ایوارڈ میسی کے نام

میسی کو پہلی مرتبہ فیفا کا پلیئر آف دی ائیر ایوارڈ ملا ہے۔ اُن کے مقابلے میں رونالڈو 2016 اور 2017 میں دو مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

بھارت کے کپتان کوہلی کو وارننگ مل گئی

کوہلی کو یہ وارننگ اتوار کے روز بنگلور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ کے دوران دی گئی۔ بھارت یہ میچ 9 وکٹوں سے ہار گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

ٹی ٹوئنٹی سیریز: بھارت کو جنوبی افریقہ سے 9 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے بنگالورو میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے بائیں ہاتھ سے تیز گیند کرنے والے بالر بورین ہینڈرکس اور بلے باز کوئنٹن ڈی … Read more

سری لنکا کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

اسکواڈ میں سرفراز احمد بطور کپتان، بابر اعظم، آصف علی، فخر زمان، عماد وسیم، امام الحق، محمد عامر، محمد نواز، محمد رضوان، حارث سہیل، محمد حسنین، شاداب خان ، عثمان شنواری، وہاب ریاض، عابد علی اور افتخاراحمد شامل ہیں بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں … Read more

کرکٹرز کی خوراک: ‘کسی کو پاستا اور کسی کو دہی پسند’

چیف کوچ اور سلیکٹر مصباح الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پچھلے ہفتے کھلاڑیوں پر مرغن غذائیں کھانے پر پابندی لگا دی تھی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

‏ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز جمعہ 20 ستمبر سے ہورہا ہے۔ ٹکٹ کورئیر سروس سے آن لائن خریدے جاسکتے ہیں جبکہ کورئیر سروس سینٹرز پر ٹکٹس 21 ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اب بریانی نہیں ملے گی،مصباح الحق

گذشتہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کرکٹرز کی ایسی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد ان کی خوراک اور پرفارمنس کے تعلق پر شدید تنقید ہوئی تھی جس میں انہیں بریانی، پیزا، برگر اور دیگر مرغن کھانے کھاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس … Read more

ثانیہ مرزا کے نام پاکستان کی عدالت نے نوٹس جاری کیا

اسلام آباد:سندھ ہائیکورٹ نے ورلڈ کپ میں ہندوستان کیخلاف میچ سے پہلے شعیب ملک کی اہل خانہ کے ساتھ شیشہ کیفے جانے کے خلاف عرضداشت پر پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے میچ سے پہلے شعیب ملک کے اپنے اہل خانہ اور … Read more

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بہترین بیٹسمین اور بالرز میں آسٹریلوی سرفہرست

بہترین بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیو اسمتھ اور بہترین بالرز کی فہرست میں پیٹ کمنز پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

ایشز ٹیسٹ: آسٹریلیا کو 135 رنز سے شکست، سیریز 2-2 سے برابر

اوول میں کھیلے گئے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پانچویں ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 263 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یوں انگلینڈ نے یہ ٹیسٹ 135 رنز سے جیت کر ایشز سیریز 2-2 سے برابر کر دی ہے۔ آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں میتھیو ویڈ نے شاندار … Read more

نہیں معلوم نئے سسٹم میں کپتان کی کیا اتھارٹی ہوگی: سرفراز احمد

جمعے کو کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پی سی بی کو زیادہ بہتر معلوم ہے کہ ٹیم سلیکشن میں کپتان کو شامل ہونا چاہیے یا نہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

وہاب ریاض کا صرف محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے کا اعلان

پاکستان کے 34 سالہ فاسٹ بالر کا کہنا ہے کہ فٹنس بہتر بنانا چاہتا ہوں تاکہ طویل عرصے تک کرکٹ کھیل سکوں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

حمیرا فرخ، پاکستان کی پہلی خاتون امپائر

حمیرا فرخ کرکٹ کے علاوہ قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی بھی کرچکی ہیں اور گزشتہ 28 برسوں سے کھیلوں کی منتظم کی حیثیت سے کام کر رہی ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان سے خوفزدہ کیوں ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ لنکن بورڈ نے پی سی بی کے ساتھ کوئی انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں کی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

دورہ پاکستان کے لیے نئے کھلاڑیوں پر مشتمل سری لنکن ٹیم کا اعلان

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے اُن میں بیشتر نئے کھلاڑی ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

امریکہ کی کرکٹ ٹیم پہلا ایک روزہ میچ 13 ستمبر کو کھیلے گی

آئی سی سی کے مطابق اس میچ میں امریکی ٹیم کا مقابلہ آئی سی سی کی ورلڈ کپ لیگ 2 میں شامل پاپوا نیو گنی کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

10 سری لنکن کھلاڑیوں کا پاکستان آنے سے انکار

ان کھلاڑیوں میں کرونارتنے، لیستھ ملنگا، سورنگا لکمل، دھننجا ڈی سلوا، دنیش چندی مل، نروشان ڈک ویلا، تشارا پریرا، انجیلو میتھیوز، کوسال جیننتھ پریرا، اکیلا دھننجا شامل ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک