دہلی کے مشہور فیروز شاہ کوٹلہ کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل

دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (DDCA) نے منگل کے روز اعلان کیا کہ دہلی میں عرصے سے موجود بین الاقوامی کرکٹ سٹیڈیم کا نام فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم سے تبدیل کر کے اسے ایسوسی ایشن کے سابق صدر ارون جیٹلی سے موسوم کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading