دورہ سری لنکا سے قبل ہی شاہین شاہ اور فخر زمان فٹس مسائل سے دوچار

شاہین شاہ آفریدی ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے سبب پری سیزن کیمپ سے ہی باہر ہوگئے ہیں جبکہ فخر زمان پری سیزن کیمپ میں پریکٹس کے دوران گھٹنے میں انجری کے سبب کیمپ میں شامل نہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading