ظہیر عباس کے بقول پی سی بی ٹیسٹ کے لیے سرفراز احمد کے بجائے کسی اور کو کپتان مقرر کرے۔ تینوں فارمیٹس میں کپتانی سے سرفراز پر دباؤ ہے جس سے اس کی کارکردگی تقریباً ختم ہوچکی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک