جمعہ کی رات انہوں نے سیمی فائنل میچ میں اٹلی کے کھلاڑی میٹو بیریٹینی کو شکست دی جبکہ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں رافیل کا مقابلہ روسی کھلاڑی ڈینیل میدویدیف سے ہوگا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک