23 مرتبہ کی کامیاب کھلاڑی سرینا ولیمز نے سیمی فائنل میں یوکرین سے تعلق رکھنے والی دنیا کی پانچویں نمبر کی کھلاڑی ایلینا سویٹولینا سے 70 منٹ تک مقابلہ کیا اور بلاخر انہیں چھ تین اور چھ ایک سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک