مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 5 رکنی پینل نے مصباح الحق اور وقار یونس کا نام تجویز کیا تھا جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری دی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading