رونالڈو نے کہا ہے کہ ’میسی نے مجھے اور میں نے میسی کو بڑا کھلاڑی بنایا ہے۔ اگر میں کوئی ٹرافی جیتتا ہوں تو میسی کو، میسی جیتے تو مجھے حسد محسوس ہوتا ہے۔‘ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک