کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے ملکی و غیر ملکی کوچ میدان میں

ہیڈ کوچ کے انتخاب کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے گزشتہ روز ہی 5 رکنی پینل تشکیل دیا گیا تھا۔ یہی پینل، ٹیم منیجمنٹ کے لیے مختلف درخواست گزاروں کے بھی انٹرویوز کرے گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading