’اسلام مالدیپ کی بقا کا ضامن‘: کیا صدر معیزو کا ملک کے اسلامی تشخص کے بارے میں بیان انڈیا کی جانب کوئی اشارہ ہے؟
مالدیپ کے صدر نے پارلیمان سے اپنے پہلے خطاب میں انڈیا کا نام لیے بغیر ملک کی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کے لیے قومی ڈیفنس فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اپنے خطاب میں مذہب اسلام کو ’مالدیپ کی بقا کا ضامن‘ قرار دیتے ہوئے مالدیپ کی زبان ’ودیہی‘ کا بھی خصوصی … Read more