ملیے ان ’مسلم اندھ بھکتوں‘ سے

یہ بات تو کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ بی جے پی اقتدار میں رہنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ اگر سیاسی فائدہ نظر آئے تو وہ دوستوں کو دشمن اور دشمنوں کو دوست بنا سکتی ہے۔ مسلمانوں کے تعلق سے بی جے پی کی پالیسی بھی کسی سے پوشیدہ نہیں … Read more

حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا، صنفِ نازک کےلئے مشعلِ راہ

خَدیجَہ بنت خُوَیلِد و ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت فاطمۃ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا کی مادر محترم ہیں۔ روئے زمین پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والی پہلی شخصیت ہیں۔ آپ نے اپنا سارا مال اور … Read more

کیا بحرین کی راہ پر چلیں گے مسلم ممالک؟ شکیل رشید ( ایڈیٹر، ممبئی اردو نیوز)

غزہ پر بے رحمانہ اور ظالمانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عملی قدم اٹھانے کی شروعات جنوبی امریکہ کے تین ملکوں بولیویا، چلی اور کولمبیا نےکی تھی، اور اب ایک مسلم ملک بحرین بھی اس فہرست میں شامل ہوگیا ہے ۔ بولیویا نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید … Read more

حماس کو ‘دہشت گرد تنظیم’ قرار دینا انڈیا کے لیے کتنا مشکل اور پیچیدہ معاملہ ہے؟

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے رواں ماہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا اور اسے ‘آپریشن الاقصیٰ فلڈ’ کا نام دیا۔ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے حماس کے اس حملے کی مذمت کی ہے۔ جہاں مغربی ممالک نے کھلے عام اسے ‘دہشت گردانہ حملہ’ قرار دیا ہے … Read more

اللہ کا حساب – شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز )

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن دو بار اسرائیل گیے ، وہاں کے صدر نتن یاہو کی پیٹھ تھپتھپا آئے کہ ’ کمال کر رہے ہو ، کمال کرتے رہو ، امریکہ تمہارے ساتھ کھڑا ہوا ہے ‘، اور باقاعدہ یہ اعلان بھی کیا کہ ’ میں امریکی وزیر خارجہ کی حیثیت سے نہیں ایک … Read more

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

دنیا اب بھی 7 اکتوبر کے اسرائیل پر ہونے والے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے غیر معمولی حملے اور اس کے بعد کی جوابی اسرائیلی کارروائیوں اور غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملے سے دوچار ہے۔اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد، جس میں کم از کم 1400 افراد ہلاک ہوئے، حزب اللہ اور اسرائیل … Read more

اسرائیل اور حماس کی عسکری پاور اور اسلحہ کے اخراجات میں کتنا فرق ہے؟

دنیا کی نظریں اس وقت غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ممکنہ زمینی کارروائی پر لگی ہوئی ہیں۔اسرائیلی فوج کے تین سینیر افسروں نے اتوار کے روز ’نیویارک ٹائمز‘ کو بتایا کہ غزہ میں زمینی دراندازی ہفتے کے شروع میں ہونا تھی لیکن اسے چند دن کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔امریکا نے خطے میں … Read more

کیا تمام یہودی صیہونی ہیں؟

صیہونیت ایک آزاد یہودی ریاست کے حصول کے بارے میں ہے۔ یہ لفظ صیون سے ماخوذ ہے جو یروشلم شہر کے قریب ایک پہاڑی ہے۔ لیکن اسرائیل میں کہیں بھی تمام یہودی نہیں رہتے اور اسرائیل کے تمام باشندے یہودی نہیں ہیں۔ اسرائیل کی ریاست کی پیدائش صدیوں سے یہودی پوری دنیا میں آباد ہیں۔ … Read more

حماس کے اہم رہنماوں پر ایک نظر

سات اکتوبر سنیچر کی صبح، سنہ 1973 میں اکتوبر جنگ کی پچاسویں اور القسام بریگیڈز کے قیام کی چھتیسویں سالگرہ کے موقع پر، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی علاقے کی طرف کئی راکٹ داغے گئے اور پھر ایک چونکا دینے والا حملہ کیا گیا۔فلسطینی عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجیوں اور … Read more

غزہ : ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے ہیں؟‘

’ہر حملے کے وقت ایسا لگتا ہے جیسے کسی زلزلے نے عمارت کو ہلا دیا ہو۔ مجھے اپنا دل خوف سے دھڑکتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور میرا پورا جسم کانپ جاتا ہے۔‘نادیہ، جو اپنا اصلی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتیں، سوموار کی صبح اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے ٹوٹنے کی آوازوں سے بیدار … Read more

’طوفان الاقصی آپریشن‘ اور عالم اسلام

حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ ایک بار پھر عدم استحکام اور تقسیم کا شکار ہے جبکہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا معاملہ پس پشت جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ایک جانب ایران اور شام حماس کی حمایت میں آواز بلند کر رہے ہیں، وہیں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر … Read more

اسرائیل کی تاریخی حقیقت کیا ہے؟

لسطینیوں پر اسرائیل کی بربریت اور ظلم بدستور جاری ہے۔ تازہ اطلاعات ملنے تک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 148 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 29 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ ان حملوں میں 1300 سے زیادہ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جو اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ادھر ان حملوں میں … Read more

حماس کا اسرائیل پر زمین، فضا اور آبی راستے سے ناقابل یقین حد تک برق رفتار حملہ کیسے ممکن ہوا؟

جب یہ حملہ شروع ہوا تو بہت سے اسرائیلی شاید سو رہے ہوں گے۔سنیچر یہودیوں کے لیے ’سیبیتھ‘ کا دن تھا جس کا مطلب ہے کہ بہت سے خاندان گھروں میں، دوستوں سے ملاقاتوں یا پھر عبادت گاہوں میں وقت بتانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ لیکن اچانک صبح سویرے راکٹوں کی برسات نے … Read more

آئیے اسرائیل بنام فلسطین جنگ، تخمینہ لگاتے ہیں /۲

کفر نے اپنے سارے داؤ پیچ کھیلنے شروع کردیئے، غزہ کو مٹانے شہروں کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے اور فرعون وقت ہونے کا حق ادا کرنے کے لیے اسرائیل نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ دن اور رات مسلسل غزہ پر برستے ہوئے بم ہر طرف آگ اور خاک کا منظر پیش کررہے ہیں، بڑی بڑی … Read more

مودی کی اسرائیل سے اظہار یکجہتی پر بحث: ’منی پور کے ساتھ بھی کھڑے ہونے کی ضرورت ہے‘

فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ پر جہاں دنیا منقسم ہے وہیں انڈیا کا سوشل میڈیا بھی کافی بٹا ہوا ہے۔اگرچہ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح انداز میں اسرائیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تاہم سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ انڈیا کے اس نئے رخ سے متفق نہیں ہیں۔ … Read more

اسلام میں دسترخوان پر فیملی کا ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کی اہمیت

علامہ اقبال کی صاحبزادی منیرہ اقبال کا یوٹیوب پر ایک انٹرویو پ کر اپنے کمرے میں چلا جاتا۔نئی میڈ نے سب کو وقت کا پابند کیا۔۔اگر کسی وجہ سے کسی کو تاخیر ہوتی تو اس کا انتظار کیا جاتا۔دسترخوان سے کوئی بوجوہ بغیر اطلاع غیر حاضر ہوتا تو اس کا محاسبہ ہوتا۔” یہ بظاھر ایک … Read more

مراسلہ:اپنے ائمہ کی قدر کرنے والی شخصیت عبدالستار (مرحوم)

اذکرو محاسن موتاکم کے تحت شھر ناندیڑ کی ایک شخصیت جسے آج ہم مرحوم عبد الستار (اچار والے) کے نام سے یاد کرتےہیں وہ نہ عالم تھے نہ زیادہ پڑھے لکھے تھے ۔2019 میں انہوں نے مجھ سے قرآن پڑھنے کی شروعات کی الحمدللہ اس عمر میں محنت کے ساتھ قرآن کو مکمل کیا آج … Read more

کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمان پہ بنتے ہیں۔۔۔

اگر ایسا ہی ہے تو پھر آج ہر گھر میں ہی جوان بیٹیوں کے رشتوں کو لے کر ماں باپ اس قدر پریشان کیوں ہیں اور لڑکیوں کی شادی کی عمر ماں باپ کے در پہ ہی اچھے رشتے کے انتظار میں کیوں گزر جاتی ہے ؟ وجہ ہمارے سماج میں مرد کی جیب دیکھ … Read more

  کٹوا، ملا آتنک وادی، ملا اگروادی باہر پھینکو اسے

 یہ الفاظ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک مسلم ممبر کے لئے حکمراں پارٹی کے ممبر کی جانب سے کہے جائیں اورپاس بیٹھے حکمراں جماعت کے وزیر صحت سمیت کئی ممبران اس پر  ہنستے رہےیہ غلیظ حرکت ملک میں موجود خطرناک صورتحال کی طرف واضح اشارہ تو کرتی ہی ہے یہ سوچنے پر بھی مجبور کرتی ہے … Read more

کنور دانش علی نے جو کیا، وہی درست تھا!

ہندوستانی پارلیمنٹ میں ایک تکلیف دہ صورتحال سامنے آئی، بی جے پی کے ایک ایم پی ودھوڑی نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران بہت ہی بدتمیزی اور جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کے ایم پی کنور دانش علی کو بہت ہی گھٹیا قسم کی گالیاں دیں اور اپنے اندر کا اسلاموفوبیا بہت ہی … Read more

کیا عورت کی عقل اُس کے گھُٹنوں میں ہوتی ہے۔؟؟

میں نہر کے کنارے بنے ڈھابے پہ مردہ دِلی کے ساتھ بیٹھا چائے کا انتظار کررہا تھا۔ دِل عجیب بوجھل سا تھا اور چہرے پہ بارہ بج رہےتھے۔گاؤں کے ایک باباجی میرے پاس آ کے بیٹھ جاتےہیں اور کہتے ہیں ارمان پُتر خیر ہے بڑا پریشان لگ رہا ہے۔ میں کمزور سی آواز میں کہتاہوں … Read more

جب ملا عمر نے چینی سفیر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا چینی مٹی سے بنا اونٹ کا مجسمہ توڑا

افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد چین گذشتہ ہفتے وہ پہلا ملک بن چکا ہے جس نے کابل میں اپنا سفیر تعینات کیا ہے۔افغانستان میں طالبان کی حکومت کو کسی ملک نے ابھی تک باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا جبکہ چین کا کہنا ہے کہ کابل میں سفیر کی تعیناتی روٹین … Read more

حضور اکرم ﷺ کے ازواج مـطـہـرات کے نام

1ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری ؓبنت خویلد(۲)ام المؤمنین حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا(۳)ام المؤمنین حضرت عائشہ بنت أبوبکر رضی اللہ عنہا(۴)ام المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا(۵)ام المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا(۶)ام المؤمنین حضرت ہند (اُم سلمہ )بنت ابی امیہ سہیل رضی اللہ عنہا(۷)ام المؤمنین حضرت جَویریہ بنت … Read more

اسامہ بن لادن: شرمیلے لڑکے سے عالمی جہادی تک کا سفر

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی والدہ ان کی ہلاکت کے بعد جب پہلی مرتبہ منظر عام پر آئیں تو انھوں نے اپنے بیٹے اسامہ بن لادن کی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں سنہ 2011 میں امریکی فوج کی ایک کارروائی میں اسامہ بن … Read more

مہاراشٹر کے سَتارا میں ھندو_مسلم تناؤ کا سچ !

پولیس کی رپورٹ نے چونکا دینے والا خلاصہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہندو دیوی۔دیوتاؤں کےخلاف مسلم اکاؤنٹ سے جو میسج بھیجا گیا تھا وہ درحقیقت ایک ہندو لڑکے نے مسلمان لڑکے کا اکاؤنٹ ہیک کرکے بھیجا تھا، ستارا کرائم برانچ کےمطابق ہندو لڑکے کا نام اَمَر ارجن شندے ہے، اس کا سبب یہ … Read more

نکاح کرنا اور کروانا دونوں کارِ ثواب

اسلام کی نظر میں نکاح کو ایک عظیم عبادت کی حیثیت حاصل ہے، جس میں بہت سی حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ نکاح سنتِ رسول بھی ہے اور توالد و تناسل نیز نگاہ و شرم گاہ کی حفاظت کا ذریعہ بھی۔انسانی طبیعت میں جو جنسی تقاضا و میلان فطری طور پر رکھا گیا ہے، اسے پورا کرنے … Read more

برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو جاتا‘

صرف 16 سال کی عمر میں ایک منفرد تعلیمی اعزاز حاصل کرنے والی ماہ نور یہ تسلیم کرتی ہیں کہ وہ بچپن سے ہی دوسرے بچوں سے بات چیت شروع کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی تھیں جبکہ ان کے والدین کو معلوم تھا کہ وہ ’بلا کی ذہین‘ اور عام بچوں سے مختلف ہیں۔پاکستانی نژاد … Read more

بارش اور کریلا

کریلا بارش کے لیے ایک بہترین غذا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کریلا اور کڑوی سبزیاں اورجڑی بوٹیاں جیسے نیم، میتھی کے بیج کھانے سے ،کسی بھی انفیکشن کوروکنے اورقوت مدافعت بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے۔ بارش کے موسم میں کریلا کھانوں کے ساتھ ساتھ دواؤں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ کریلا قوت مدافعت … Read more