Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

Science

’ليپ کا سال‘ کيا ہوتا ہے؟

جارجين کلينڈر کے مطابق ايک سال ميں 365 دن ہوتے ہيں۔ ليکن ’ليپ کے سال‘ ميں مجموعی طور پر 366 دن ہوتے ہيں۔ اس کی کوئی خاص وجہ نہيں، يہ صرف رياضی کے قوانين کے تحت ضائع ہونے والے وقت کو حساب ميں لانے کی کوشش ہے۔در اصل ايک سال اس وقت کو کہا جاتا ہے کہ جو ہماری زمين سورج کے گرد ايک مکمل چکر لگانے کے ليے ليتی ہے۔ ہمارے اندازوں کےمطابق يہ مدت 365 دن پر…
Read More...

کورونا وائرس کراچی پہنچ گیا، سندھ بھر میں ہنگامی حالت

پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بدھ 26 فروری کو تصدیق کی کہ ملک میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کا تعلق اسلام آباد جبکہ دوسرے کا کراچی سے ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ دونوں افراد کی صحت مستحکم ہے اور یہ کہ ان کی مناسب دیکھ بھال کی جا رہی ہے اور یہ کہ اس حوالے سے پریشانی کی…
Read More...

ابو ظہبی میں شاہینوں کا ہسپتال، اپنی طرز کی منفرد علاج گاہ

جزیرہ نما عرب اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عقاب، شاہین اور باز پالنا ایک قدیمی روایت ہے۔ عرب اشرافیہ ایسے شکاری پرندوں کو بڑی محبت اور شوق سے پالتے ہیں اور اُن کی پرورش بھی نہایت احتیاط سے کرتے ہیں۔ ان پرندوں کے ذریعے عرب امراء مختلف ملکوں اور علاقوں کا سفر اختیار کر کے اپنے شکار کے شوق کو تسکین پہنچاتے ہیں۔ شاہین، باز یا شاہباز، شِکرا اور…
Read More...

متلی زہریلی کیوں ہوتی ہے؟

کوئی انسان خوراک کے ذریعے جراثیمی زہریلا مواد کھا لے تو وہ قے کر کے اسے خارج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کئی دودھ پلانے والے جانور انسانوں جیسی اس صلاحیت کے حامل نہیں ہوتے۔ یہ امر اہم ہے کہ علم حیوانات کے تحت انسان بھی دودھ پلانے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے۔ متلی یا قے کرنے سے قبل دل کا بے چین ہونا معمول کی بات ہے۔ غیر معمولی بے چینی ذہنی اور…
Read More...

اسرائیلی اسپائی ویئر: غلط استعمال کرنے والوں کی رسائی روکنے کی دھمکی

اسرائیل حالیہ برسوں کے دوران دنیا بھر میں سائبر سکیورٹی ٹیکنالوجی کی ایجاد میں سرفہرست رہا ہے۔ اسرائیلی ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ کمپنیوں کی جدید ترین ایجادات اور اس صنعت کی ترقی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ ان میں اسرائیلی خفیہ اداروں کے سابق اہلکار بھی بھرتی کیے جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک مشہور لیکن بدنام زمانہ اسرائیلی کمپنی کا نام این ایس او ہے۔ اس کمپنی…
Read More...