نیپال میں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس پر پابندی، رجسٹریشن نہ کرانے پر حکومت کا فیصلہ
کھٹمنڈو: نیپال حکومت نے جمعرات کی نصف شب سے فیس بک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر)، یوٹیوب اور لنکڈ اِن سمیت 26 بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ وزارتِ مواصلات و اطلاعات ٹیکنالوجی کی ہدایت پر لیا گیا، جس کے تحت تمام کمپنیوں کو ملک میں باقاعدہ رجسٹریشن کرانا لازمی … Read more