نیویارک‘ دنیا کے سب سے وزنی بچے کی پیدائش، ماں بیٹا صحتمند

نیویارک: 17 جون(ایجنسیز) امریکی خاتون نے دنیا کے وزنی ترین بچے کو جنم دے کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ خاتون کے ہاں اس سے قبل 2016 میں بھی 11 پاو¿نڈ کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ سرجن کا کہنا تھا کہ وزنی بچے کی پیدائش ماں کی جنیات کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔میڈیا … Read more

سرخ گوشت کا 3 مرتبہ استعمال اور وقت سے پہلے موت

نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہفتے میں کم از کم تین بار سرخ گوشت کھانا وقت سے پہلے موت کا خطرہ دس فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔اس سے پہلے کی جانے والی تحقیقات میں بتایا گیا تھا کہ سرخ گوشت کے ذرائع جن میں بیف، پورک یا لیمب شامل ہیں، کے زیادہ استعمال … Read more

مدھیہ پردیش میں کھدائی کے دوران ‘ٹوپی اور داڑھی والا’ پراسرار شخص کی نقاشی

سنگرولی، 14 جون.(پی ایس آئی)مدھیہ پردیش کے سنگرولی میں تین ماہ پہلے ایک پراسرار سنگتراشی ملی تھی. اس سنگتراشی میں بنی تصویر کسی داڑھی والے مسلم شخصیت جیسی تھی، جس کے سر پر ٹوپی تھی. یہ نقاشی چھٹی صدی کے ایک پتھر میں ملی تھی. نایاب سنگتراشی ملنے کے بعد محکمہ آثار قدیمہ نے وہاں … Read more

وہاٹس ایپ کو فون میں بغیر ایپ کے بھی ایسے استعمال کریں

آج کل ویسے تو کسی بھی فون میں میموری اسپیس کی کمی محسوس نہیں ہوتی لیکن کیونکہ سستے سے سستے اسمارٹ فون میں بھی کم از کم 8 جی بی انٹرنل میموری تو ملتی ہے لیکن کبھی۔کبھی ایساہوتا ہے کہ کچھ ویڈیوز یا فوٹوز زیادہ سیو کر لیتے ہیں تو اس کی وجہ سے میموری … Read more

اپنی محبوبہ کو منانے کیلئے نوجوان کی بھوک ہڑتال کامیاب رہی

کولکتہ:کم از کم محبت کے معاملے میں بھوک ہڑتال زیادہ کامیاب نہیں ہوتی لیکن یہ ایک نوجوان کے کام آئی ، جس نے سابقہ دوست کے تعلق ختم کرنے پر ا±ن کے گھر کے سامنے بھوک ہڑتال کی اور ا±نہیں شادی کے لیے رضامند کر لیا۔ ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے آننتا برمن … Read more

مرغ کی وجہ سے پڑوسیوں کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی

موریس فرنچ کمیون سین-پیری-دولیرون کا ایک قابل فخر مرغا ہے۔ حالیہ مہینوں میں یہ مرغا راتوں رات مشہور ہو گیا ہے۔ اس مرغے کے صبح سویرے بلند آواز میں بانگ دینے کی وجہ سے اس کے مالکوں اور ہمسایوں کے بیچ قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔اس مرغے کی کہانی سے فرانسیسی سوشل میڈیا اور اخبارات … Read more

پٹھانوں کی اسلامی تاریخ

پٹھانوں کے اسلامی تاریخ دنیا بھر مین جہاں بھی پٹھان ہونگے مسلمان ہونگے دنیا میں پٹھان ہی واحد قوم ہے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پٹھان سے پوچھا جائے کہ اآ پہلے مسلمان ہے یا پٹھان ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پٹھان ہوں اور چودہ سو … Read more

روس میں چور 56 ٹن وزنی پل ہی لے گئے

روسی سوشل میڈیا پر فضا سے لی گئی تصاویر اور ویڈیو گردش کر رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پُل کے دائیں اور بائیں حصے تو موجود ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر دریا کے بیچوں بیچ اس کا مرکزی حصہ غائب ہے۔پولیس کے مطابق یہ واردات فِن لینڈ کی سرحد کے … Read more

850 طویل القامت انسانوں نے نیدرلینڈ میں ایک جگہ جمع ہو کر نیا ریکارڈ بنایا ۔

850 طویل القامت انسانوں نے نیدرلینڈ میں ایک جگہ جمع ہو کر نیا ریکارڈ بنایا ۔اس ایونٹ کے منتظم نے بتایا کہ جمعرات کو 850 طویل القامت ایک ساتھ جمع ہوئے، جنہوں زیادہ سے زیادہ طویل القامت افراد کے ایک جگہ جمع ہونے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اس مقابلے میں شریک لوگوں کےلیے … Read more

بیوی کو دھوکا دینے والا شوہر ہنسی خوشی انوکھی اور شرمناک سزا پانے کے لیے راضی ہوگیا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص حال ہی میں بیوی کے ہاتھوں انوکھی اورشرمناک سزا پانے کے بعد انٹرنیٹ پر خوب مذاق کا نشانہ بن رہا ہے۔ اس شخص نے اپنی بیوی کو دھوکا دیا تھا، جس کے بعد اس کی بیوی نے اسے شہر میں اس حالت میں پریڈ کرائی کہ وہ گاڑی … Read more

2050 ء تک دنیا مٹ جائےگی،نئی تحقیقاتی رپورٹ پڑھئے

ملبورن۔(ایجنسیز )7۔جون ۔نئی رپورٹ کے مطابق انسانی تہذیب ممکنہ طور پر اپنی آخری دہائیوں میں داخل ہو چکی ہے اور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث 2050 تک یہ دنیا سے مٹ جائے گی۔مستقبل میں دنیا پر انسانی تہذیب کے حوالے سے شائع یہ رپورٹ خوف ناک حد تک پریشان کن ہے، جس کے مطابق ماحولیاتی بحران … Read more

دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی

لاہور .دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دو سہیلیوں نے دوستی قائم رکھنے کے لیے انوکھا فیصلہ کیا ہے۔دوستی کو قائم رکھنے کے لیے دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی۔بصارت سے محروم شخص ظفر اقبال درجہ چہارم کے ملازم … Read more

حضوراکرم نے فرمایا قریب قیامت میں لوگ اپنی بیویوں سے زنا کرینگے اور آج واقعی میں ایسا ہو رہا ہے لیکن کیسے جانئے؟

معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استادسے پوچھاکہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟.کہ لوگ اپنی ہی بیوی سے زناکریں گے توانہوں نے فرمایہ کہ … Read more

’’تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟‘‘

583ھ میں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے ہر طرف جہاد میں بھرتی کا اعلان فرما دیا پھر آپ لشکر لے کے طبریہ کی طرف بڑھے اور بزور جنگ اسے فتح کر لیا یہ صورت حال دیکھ کر صلیبیوں نے بھی لڑائی کی تیاری کی اور ہر دوردراز اور قریب کے علاقوں کے صلیبی … Read more

صرف 899 روپئے میں ہوائی سفر‘ٹکٹ کیسا بُک کریں جانئے

ممبئی:اگر آپ گرمی کی چھٹیوں میں کہیں گھومنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو آپ گو ائیر سے ائیر ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔ گو ائیر کی میگا ملین سیل کل یعنی پیر کے روز سے شروع ہو گئی ہے اور یہ 29 مئی تک جاری رہے گی۔ اس سیل کے تحت آپ صرف 899 … Read more

گائے کو موٹر سائیکل پر بٹھا لے گیا یہ پاکستانی شخص ، دیکھیں ویڈیو 👇

اسلام آباد: دنیا میں عجیب واقعات کا پیش آنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان بھی ایسا ہی ملک ہے جہاں آئے دن کچھ نہ کچھ حیرت انگیز واقعات دیکھنے کو ملتے رہتے ہیںجو دنیا بھر کے لوگوں کا دھیان اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پرآج کل ایسا ہی مزیدار ویڈیو وائرل ہو … Read more

ایک انوکھی شادی ، جس میں ایک دلہے کو دو دلہنوں نے پسند کیا

دنتے واڑہ، 27 مئی . چھتیس گڑھ کے بستر کے قبائلی سماج میں ایک ایسی انوکھی شادی ہوئی ہے جس میں ایک ہی دولہے کو دو دلہنوں نے منتخب کیا ہے اور معاشرے کے بھی لوگوں نے اسے قبول کیا ہے۔بستر ضلع کے بارسور قصبے سے متصل مچنار گاؤں میں گزشتہ روز یہ عجیب وغریب … Read more

وہ کونسی قبر ہے جو اپنے مردے کو ساتھ لے کر چلتی رہی ؟

وہ گلا پھاڑ پھاڑ کرتقریر کررہا تھا کہ اچانک اس کی زبان بند ہوگئی مجمع میں شور ہوا کہ بولیے چپ کیوں ہو گئے؟پھر بھی اس کے لبوں پر جیسے خاموشی کی مہر لگ چکی ہو مجمع سے برابر شور بلند ہو رہا تھا کہ بولیے بولیے کیوں چپ ہوگئے ؟اس نے کہاہم میں کوئی … Read more

حرم کی پہلی صف میں مصلے کی تجارت

سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں حرم مکی کی پہلی صف میں باجماعت نماز ادا کرنا بہت سے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے جس کی تکمیل کیلئے دنیا بھر سے آنے والے زائرین گھنٹوں انتظار کرتے رہتے ہیں۔ زائرین کی اس خواہش کو دیکھتے ہوئے بعض افراد نے پہلی صف میں جگہ کے … Read more

سورہ الم نشرح کا وظیفہ کرنے والوں کی یہ بیماریاں دورہوجاتی ہیں

قرآن مجید کے ہر حرف میں ثواب و تاثیر شفا وبرکات ہیں ۔ایسے لوگ جو دنیاوی طور پر کافی پریشان رہتے ہیں ،ان کی یادداشت خراب ہوجاتی ہے،سینے پر بوجھ سا رہتا ،دل ذرا ذرا سی بات پر گھبرا جاتا ہے،انجانے خوف پریشان کرتے ہیں او رکاروبار یا نوکری پر جم کر نہیں بیٹھ پاتے،وسوسے … Read more

دِل کے دورے کا سب سے زیادہ اور سب سے کم خطرہ کس بلڈ گروپ کے لوگوں کو ہوتاہے؟حیرت انگیزانکشافات

ا و گروپ کے خون والوں کو دل کے دورے کا خطرہ دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جن کے خون کا گروپ او نہیں ہے، انھیں دل کا دورہ پڑنے کا امکان دوسرے لوگوں کے مقابلے میں تھوڑا زیادہ ہوتا … Read more

خون کی کمی کودور کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

جسم میں خون کی کمی انسان کو بہت ساری بیماریوں میں مبتلا کردیتی ہے۔ خون کی کمی سے چہرےکی خوبصورتی بھی متاژرہوتی ہے۔ خواتین میں یہ مسئلہ عام ہے خصوصا حمل کےدوران خون کی کمی اوربھی برھ جاتی ہے خون کی کمی کی وجہ سے صحت بھی خراب ہوجاتی ہےڈاکڑکی ادویات اس پریشانی کا پراپرحل … Read more

فیس بک نے تین ارب ’جعلی‘ اکاؤنٹس بند کر دیے، کتنے باقی ہیں؟

سماجی رابطے کی مقبول عام ویب سائٹ’’ فیس بک‘‘ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2 ارب 19 کروڑ جعلی اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ فیس بک نے اپنی تازہ ترین ’نافذ العمل رپورٹ‘ شائع کر دی ہے جس میں اکتوبر 2018 سے مارچ 2019 کے دوران مختلف اکاؤنٹس … Read more

5 جی انٹرنیٹ کی دنگ کردینے والی رفتار سامنے آگئی

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ 5 جی انٹرنیٹ بہت تیزرفتار ہوگا اور اس کے سامنے 4 جی اسپیڈ نہ ہونے کے برابر ہوگی۔یہ جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی اس وقت جنوبی کوریا، امریکا اور چین کے مختلف حصوں میں صارفین کو دستیاب ہے مگر کیا اس کی رفتار واقعی موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشن … Read more

موسیٰ علیہ السلام نےقارون سے زکوٰۃ کا کہا تو قارون نے برا مان لیا

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺯﮐﻮۃ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺑﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﻮۃ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﺧﺮ ؟ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺯﮐﻮۃ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﭘﮧ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ … Read more

اورنگ آباد: دسویں کے مسلم طالب علم نے آٹو رکشہ کے لیے کفایتی ایئر کنڈیشن تیار کرلیا

اورنگ آباد: 19مئی (ایجنسیز) مہاراشٹر کے ثقافتی شہر اورنگ آباد کے 15 سالہ لڑکے نے اپنے رکشہ ڈرائیور والد کی گرمیوں میں پریشانی دیکھ کرکفایتی ایئرکنڈیشن تیارکرلیا ہے جوکہ رکشہ کو ٹھنڈا رکھتا ہے، مذکورہ ہونہار طالب اس وقت اپنی ایجاد کی وجہ سے شہر بھرمیں موضوع بحث بناہوا ہے اور ہر طر ف سے … Read more

روز قیامت سمندروں میں آگ کیسے لگے گی؟

زمین سے سورج آگ کا دہکتا ہوا گولہ دکھائی دیتا ہے۔ ممکن ہے، کبھی آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہو کہ کیا سورج کی بھڑکتی آگ پانی ڈال کر بجھائی جا سکتی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ سائنس اس سلسلے میں کیا جواب دیتی ہے۔عام انسان کے دماغ میں تو فوری طور پر … Read more

مسجد الحرام کی 138 سال پرانی اذان کی ریکارڈنگ سامنے آ گئی … !

سعودی عرب میں معروف ثقافتی مرکز "دارہ ملک عبدالعزیز” کی جانب سے مسجد حرام کی اذان کی سب سے پرانی صوتی ریکارڈنگ کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یہ ریکارڈنگ 138 برس سے زیادہ پرانی ہے۔ اس اذان کو ہالینڈ کے معروف مستشرق اور سیاح Christiaan Snouck Hurgronje نے 1302 ہجری مطابق 1885ء میں ریکارڈ کیا … Read more