مردوں کی خدمات کا انتظار کرتی عرب خواتین ۔۔۔۔ سعودی عرب سے آنے والی ایک ویڈیو نے آزادی اور تبدیلی کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا
ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض میں مردانہ سیلون میں خواتین کے بال کاٹنے والے مرد حجاموں کو گرفتار کرلیا ہے . مصری میڈیا نے سعودی اخبار عکاظ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں مردانہ سیلون میں خواتین مرد حجاموں سے بال کٹوا رہی تھیں … Read more