دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی

دو سہیلیوں نے بصارت سے محروم شخص سے شادی کر لی

چونکہ ظفر اقبال دیکھ نہیں سکتے اس لیے دو خواتین اپنے شوہر کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں۔اور ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہی ہیں۔خیال رہے اس سے قبل بھی دو لڑکیوں نے ایک لڑکے سے شادی رچا لی تھی۔فراز نامی شخص نے علینہ اوراس کی دوست سے شادی کی تھی۔ تاہم نوجوان کی دو لڑکیوں کے ساتھ شادی کا ڈراپ سین ہوگیا تھا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading