Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

INTERNATIONAL NEWS IN URDU

شہزادی ڈیانا کے برقعے کا ڈیزائن نیلامی کیلئے تیار

تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES/ RRAUCTIONS/BNPS شہزادی ڈیانا کے سنہ 1986 میں خلیجی ممالک کے دورے کے لیے تیار کیے جانے والے برقعے کا ایک ڈیزائن رواں ماہ امریکہ میں نیلام کیا جا رہا ہے۔ نیلام کی جانے والی دوسری چیزوں میں لباس کے ڈیزائن اور کپڑے کے نمونے بھی شامل ہیں۔ یہ اشیا شہزادی ڈیانا کے عروسی جوڑے کو ڈیزائن کرنے والی دکان ڈیوڈ…
Read More...

سعودی خواتین جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کریں گی

ہوا بازی میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کو توقع ہے کہ انہیں سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں قائم اکیڈمی کی شاخ میں ستمبر سے شروع ہونے والی کلاسوں میں داخلہ مل جائے گا۔ سعودی عرب میں ہوابازی کا ایک اسکول، خواتین کی ڈرائیونگ پر عشروں سے عائد پابندی اٹھنے کے بعد ان کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے۔ آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کے پاس، جو پائلٹوں اور…
Read More...

نیدرلینڈز: ’دھمکیوں اور خطرات‘ کے سبب پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ

اسلام مخالف رجحانات رکھنے والے نیدر لینڈز کے قانون ساز کو اپنے نظریات کے سبب قتل کی دھمکیاں ملی ہیں نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز گیرٹ وائلڈر نے قتل کی دھمکیوں اور دوسروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے سبب پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گریٹ وائلڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’اسلامی تشدد کے…
Read More...

ترکی کا مالیاتی بحران

از: سید سعادت اللہ حسینی ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ تجارتی و معاشی جنگ اور اس کے نتیجہ میں ترکی کی معیشت میں آئے بھونچال نے بہت سے لوگوں کو فکر مند کردیا ہے۔ لیکن معاشیات کے طلبہ کے لئے یہ ایک دلچسپ موضوع ہے ۔اس بحران کے حقیقی اسباب ، ترکی اور امریکہ کے پیش نظر حقیقی اور طویل المیعاد معاشی و مالیاتی مقاصداور بحران کے شارٹ ٹرم اثرات سے قطع…
Read More...

صرف ایک دن میں دنیا کے 500 مالدار ترین اشخاص 117 بلین ڈالرس سے محروم

واشنگٹن ۔6 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں ہمیشہ ہی کہا جاتا ہے کہ یہ ایک نشیب و فراز والا کاروبار ہے جو فقیر کو بادشاہ اور بادشاہ کو فقیر بھی بناسکتا ہے ۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھی گزشتہ دنوں ایسی گراوٹ نوٹ کی گئی جس نے دنیا کے ایک دو نہیں بلکہ 500 مالدار ترین شخصیات کو 117 بلین ڈالرس سے محروم کردیا ۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق…
Read More...