امریکہ میں بدترین طوفان ،11 ہلاک، صدر کا مواخذہ ملتوی

واشنگٹن/ماسکو/بیجنگ/12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں کو بدترین طوفان کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کے سرد مقام سائبیریا میں غیر معمولی گرم موسم کے باعث برف پگھلنے لگی ہے، چین کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ … Read more

آسٹریلوی جنگلات میں لگنے والی آگ کی تفتیش کرانے کی تجویز

سڈنی ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے ملک کے جنگلات میں گزشتہ برس ستمبر سے لگنے والی آگ بجھانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے مناسب یا غیرمناسب ہونے کی تفتیش کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ موریسن کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک انتہائی اعلیٰ اختیارتی کمیشن کو … Read more

سلطان قابوس کے انتقال پر گو ٹریس اور امریکہ کا اظہار تعزیت

اقوام متحدہ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے عمان کے سلطان قابوس بن سعید السعید کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا ہے ۔مسٹر گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارک نے ایک بیان میں کہا‘‘سکریٹری جنرل نے سلطان کے خاندان، عمان کی حکومت اور وہاں کے عوام کے تئیں گہرے رنج … Read more

روحانی اور ٹروڈونے طیارہ حادثے کی جانچ میں تعاون پر گفت و شنید

تہران، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین طیارہ حادثے کے سلسلے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے فون پر بات چیت کی ۔ ایرانی صدر دفتر کی جانب سے ایک پریس بیان جاری کر کے یہ معلومات دی گئی ۔ مسٹر روحانی نے کہا‘‘ ایران اس حادثے … Read more

جواد ظریف ویزا معاملہ: ایران نے اقوام متحدہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی

اقوام متحدہ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچي نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزا دینے سے امریکہ کے انکار کرنے معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اقوام … Read more

روحانی نے طیارہ حادثے کے سلسلے میں یوکرین کے صدر سے گفتگو کی

کیف، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کو فون کر کے یقین دہانی کرائی ہے کہ یوکرین کے طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے لئے ذمہ دار تمام لوگوں کی ذمہ داری طے کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ … Read more

جنوبی میامی پر پولیس فائرنگ

میامی بیچ (امریکہ) ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) میامی کے جنوبی ساحل پر جہاں سیاحوں کا ہجوم تھا پولیس نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک پولیس عہدیدار زخمی ہوگیا جبکہ اس کو چاقو زنی کی گئی اور دوسرا پولیس عہدیدار جو شدید زخمی ہے دواخانہ میں شریک کردیا گیا ۔ میامی … Read more

سلطان قابوس دنیا کیلئے امن کی علامت رہے

٭ وزیراعظم نریندر مودی نے عمانی سلطان قابو بن السعید کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں ہندوستان اور دنیا کیلئے امن کی علامت کے طور پر یاد کیا۔ مودی نے یہ بھی کہا کہ سلطان قابوس دور اندیش لیڈر رہے جنہوں نے عمان کو جدید اور خوشحال قوم میں تبدیل کیا۔ … Read more

کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا

٭ سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیرالا کے کوچی کے مقام پر چند منٹوں میں دھماکہ کے ساتھ 19 منزلہ H20 ہولی فیتھ اپارٹمنٹ کامپلکس کو زمین دوز کردیا گیا ہے ۔ اس 19 منزلہ عمارت میں 91 اپارٹمنٹس تھے جس کو 212.4 کیلو گرام دھماکو اشیاء کا … Read more

نفسیاتی مریض 7 ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتا رہا

٭ بنگلورو کا ایک آئی ٹی پروفیشنل جو Obsessive-Compulsive Disorder (OCD) سے دوچار ہے، طبی علاج سے قبل سات ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتے ہوئے گزارتا رہا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ اْس نے ایسا محض اس خوف کے پیش نظر کیا کہ اگر اس طرح کی صاف صفائی برقرار نہ رکھی گئی تو وہ … Read more

عمان کے سلطان قابوس کا اِنتقال ، ھیثم بن طارق نئے سلطان

’’ہم بابائے جدید عمان کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں گے ‘‘، حلف برداری کے بعد نئے حکمراں کا اعلان مسقط۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عمان کے حاکم سلطان قابوس بن سعید کا جمعہ کی شب 79 سال انتقال ہوگیا۔ وہ خلیج عرب کے علاقہ میں سب سے طویل عرصہ حکومت کرنے والے حاکم … Read more

غیرارادی طور پر یوکرین کا طیارہ مار گرایا گیا تھا

ناقابل معافی انسانی غلطی کا اعتراف ، ایران کا ’یو ٹرن‘ ، مسلح افواج کو احتیاط کا مشورہ تہران۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے مسافر بردار طیارہ کو مارگرانے سے متعلق مغربی ملکوں کے دعویٰ کو ابتداء میں مسلسل تردید کے بعد ایران نے ہفتہ کو بالآخر اچانک یوٹرن لیتے ہوئے اعتراف کیا … Read more

ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں عائد

واشنگٹن۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے تحمل برتنے اور پرامن حل کے لئے کوشش کرنے کی بین الاقوامی برادری کی آوازوں کونظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی وزیر خزانہ اسٹیون میوشن نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ ایران کی دھات کی … Read more

سلیمانی چار امریکی سفارت خانوں کی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے :ٹرمپ

واشنگٹن۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا دیگر سفارت خانوں پر بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی تھی؟ اس پر … Read more

کم کو ٹرمپ کی مبارکباد، مذاکرات کی بحالی کیلئے ناکافی: شمالی کوریا

سیئول۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کو 8 جنوری کو سالگرہ پر مبارکباد دی تھی، تاہم شمالی کوریا کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کم کے نام ڈونالڈ ٹرمپ کاپیغام مبارکباد، … Read more

آسٹریلیا میں قیامت خیز جنگلاتی آگ ، مزید ایک شخص فوت

وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلس میں طوفانی ہوائیں، آگ میں شدت براگیٹ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مشرقی آسٹریلیا میں ہفتہ کو دو گھنے جنگلات کی خوفناک آگ ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوئے قیامت خیز شعلے کی شکل اختیار کرلی، جہاں ایک شخص رات بھر کے ستم رساں حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے … Read more

ازبیک وزیر خارجہ کا دورۂ ہند

تاشقند۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوو 14اور 15جنوری کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ازبکستان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کو اطلاع دی ہے ،‘‘ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوو 14اور 15جنوری کو ہندوستان کا دورہ کریں گے ۔مسٹر کامیلوو اپنے ہندوستانی دورے کے دوران وزیرخارجہ ایس جے شنکر … Read more

مشرقی انگلینڈ: پہلی مسلم خاتون میئر بن گئی۔

کیمبرج: مشرقی انگلینڈ کے کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون میئر کے عظیم عہدہ پر فائز ہوئی ہے۔ اس خاتون کا نام سمبل صدیقی بتایا جاتا ہے۔ سمبل بچپن میں ہی پاکستان سے امریکہ اپنے والدین کے ساتھ آگئی تھی۔ انہیں کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے قبل وہ کونسل … Read more

امریکی عوام کا ایران کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا مطالبہ

ہم ایران ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے فولی اسکوائر پر عوام کی نعرے بازی نیویارک، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے نیویارک میں سینکڑوں لوگوں نے جمعرات کو سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے خلاف کسی طرح کی فوجی کارروائی نہ کرنے اور … Read more

ایران ۔ امریکہ نئے حملے سے گریز کریں گے : روس

ماسکو،10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور ایران میں کشیدگی کے انتہاپر پہنچ جانے کے بیچ روس نے امیدظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک اب کسی نئے حملہ سے گریز کریں گے اور دیگر ملکوں کے ساتھ دوطرفہ رشتوں کے ذریعہ خطہ میں استحکام بحال کرنے کے ارادے سے آگے بڑھیں گے ۔روس کے نائب وزیرخارجہ … Read more

نائجیریا میں مسلح شخص کے حملے میں 12 ہلاک

ابوجا، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مشرق نائجیریا کے ایک گاؤں میں مسلح شخص کے حملے میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ مقامی پولیس نے اس کی اطلاع دی ۔ پولیس کے ترجمان ٹرینا ٹیوپیو نے کہا کہ مشرق نائجیریا کے ضلع کومبن کے کلبین گاؤں میں … Read more

روس کے شمالی حصے میں زلزلے کے کئی جھٹکے

ماسکو، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس میں جزیرہ نما کامچاٹکا کے مشرقی حصہ میں جمعرات کی شب زلزلے کے کئی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ روسی اکیڈمی آف سائنسز ( آر اے ایس ) کے جیو فیزیکل سروے کے مطابق کامچاٹکا کے ضلع اولیتورسکي میں آئے زلزلے کے جھٹکوں کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.9 … Read more

اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو ہم سینکڑوں میزائلس داغتے : ایران

٭ سینئر ایرانی کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے بتایا کہ عراق میں جن امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ان پر کئے جانے والے حملوںمیں مزید شدت بھی پیدا کی جاسکتی تھی بشرطیکہ امریکہ جوابی حملہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 13 میزائلس داغے اور اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو … Read more

سائبریا میں ایم آئی۔8 ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

ماسکو، 10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس کی علاقائی ہنگامی خدمات کے نمائندہ نے جمعہ کو بتایا کہ ملک کے ایم آئی ۔ 8 ہیلی کاپٹر نے انجن میں خرابی آنے کے سبب سائبیریا کے راسنویارک کرائی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نمائندے نے بتایا کہ راس ایویا کی ایم آئی۔ 8 ہیلی کاپٹر نے کھٹنگا کے 289کلومیٹر … Read more

انگولا میں شدید بارش سے 41افراد ہلاک

لوانڈا، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک انگولا میں ہفتے سے جاری شدید بارش کی وجہ سے 41 افراد کی موت ہو گئی اور بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ ای سیزار نے یہاں اس کی اطلاع دی ۔ قومی شہری سیفٹی کمیشن کی پہلی میٹنگ کے بعد وزیر نے کہا … Read more

طیارہ حادثہ اور مہلوکین کے ارکان خاندان کے غم کا شدید احساس ہے : ایران

٭ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ہوابازی تنظیم میں ایران کے نمائندہ نے آج یوکرینی طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوجانے والے 176 مسافرین کے ارکان خاندان سے اظہارتعزیت کیا اور کہا کہ ایک ایرانی ہونے کے ناطے انہیں حادثہ کا احساس بہت زیادہ ہے اور مہلوکین کے ارکان خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی اس … Read more

ژی جن پنگ کا 17 جنوری سے دورہ میانمار

بیجنگ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صدر ژی جن پنگ 17 جنوری سے دو روزہ میانمار کے دورے پر جائیں گے ۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن یانگ نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی ۔ محترمہ چن یانگ نے کہا‘‘ میانمار کے صدر وِن منٹ کی دعوت پر صدر جن پنگ … Read more

نائجیریا میں فوجی کیمپ پر حملے ،25جوان ہلاک

نیامی، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں جمعرات کی شب ایک فوجی کیمپ پر ہوئے حملے میں کم از کم 25 جوان ہلاک ہو گئے ۔ وزارت دفاع کے مطابق حملہ مشرقی افریقی ملک مالی سے متصل سرحد کے نزدیک چنگودار شہر میں ایک فوجی چوکی پر ہوا ۔فی الحال حملے … Read more