اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو ہم سینکڑوں میزائلس داغتے : ایران

اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو ہم سینکڑوں میزائلس داغتے : ایران

٭ سینئر ایرانی کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے بتایا کہ عراق میں جن امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ان پر کئے جانے والے حملوںمیں مزید شدت بھی پیدا کی جاسکتی تھی بشرطیکہ امریکہ جوابی حملہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 13 میزائلس داغے اور اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو ہم سینکڑوں دیگر میزائلس داغنے سے بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔ یاد رہیکہ ایران کا دعویٰ ہیکہ اس نے عراق میں موجود امریکی فوجی ٹھکانوں کونشانہ بناتے ہوئے 80 امریکی فوجیوں کو ہلاک کیا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading