بچوں کی پیدائش کے رجسٹریشن میں ہندوستان اور بنگلہ دیش سب سے آگے

174 ممالک سے حاصل کئے گئے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کی گئی یونیسیف کی رپورٹ افریقی ممالک ایتھوپیا، زمبیا اور چاڈ سب سے پیچھے اقوام متحدہ ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گذشتہ ایک دہائی میں پیدائش کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے اور خصوصی طور پر جنوبی ایشیائی ممالک ہندوستان، بنگلہ … Read more

ایران کی ایرلائن اور جہاز رانی صنعت پر امریکی تحدیدات

٭ امریکہ نے شام اور یمن میں ہتھیاروں کی منتقلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کی سب سے بڑی ایرلائن اور شیپنگ صنعت پر تحدیدات عائد کردی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی شپنگ لائنس اور ایسل شیپنگ پر 180 دنوں کے بعد تحدیدات نافذ العمل ہوں گے جبکہ مہان ایر پر نئی تحدیدات کا فوری … Read more

افغانستان میں سونے کی کان میں حادثہ، پانچ افراد ہلاک

کابل، 12ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے بدخشاں صوبہ میں سونے کی ایک کان میں تودہ گرنے سے کم سے کم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 35دیگر زخمی ہوگئے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان نیک محمد ناظری نے جمعرات کو افغان طلوع نیوز ایجنسی کو بتایا کہ جائے حادثہ سے اب تک پانچ نعشیں برآمد … Read more

نائجیریا کے فوجی کیمپ پر دہشت گرد حملہ ، 71 ہلاک

٭ نائجیریا میں تقریباً 100 اسلامی دہشت گردوں نے گھات لگا کر فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں کم از کم 71 فوجی ہلاک ہوگئے۔ نائجیریا کی فوج پر اب تک کا یہ سب سے زیادہ خونریز حملہ تھا۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس کیلئے مہلک ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا … Read more

اسرائیل میں مارچ میں اندرون ایک سال تیسرے عام انتخابات

٭ اسرائیل میں 2 مارچ 2020ء کو تیسرے عام انتخابات منعقد ہوں گے۔ اندرون ایک سال اسرائیل میں یہ تیسرے عام انتخابات ہوں گے کیونکہ چہارشنبہ کو حکومت سازی کی مقررہ مدت ختم ہوگئی۔ اسرائیل کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک تحریک پیش کرتے ہوئے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کو منظوری دی اور انتخابات کے انعقاد کیلئے … Read more

گوگل کے ’’ایئران سرچ 2019ء ‘‘کی سرفہرست 10 شخصیتوں میں تین ہندوستانی شامل ہیں

٭ گوگل کے ’’ایئر ان سرچ 2019ء ‘‘ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ کئے جانے والے افراد میں گلوکار عدنان سمیع پانچویں نمبر پر رہے جبکہ بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان کو چھٹا مقام حاصل ہے۔ انڈین ایرفورس کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان ملک میں سرچ کئے گئے اہم شخصیات میں 9 ویں … Read more

برطانیہ میں عام انتخابات ،چار کروڑساٹھ لاکھ

رائے دہندگان کا حق رائے دہی کا استعمال لندن،12ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں آج ہونے والے انتخابات میں تقریباً 4 کروڑ 60 لاکھ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جس میں سخت مقابلے کے بعد کنزر ویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش قیاسی کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انتخابات میں … Read more

عالمگیر پنشن نظام تیار کرنے کا وقت آ گیا : وزیراعظم فلپ

پیرس، 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں جاری پنشن تنازعہ کے درمیان وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ نے کہا کہ ملک میں اب عالمگیر پنشن کا نظام تیار کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ مسٹر فلپ نے چہارشنبہ کو ملک کی اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی کونسل کی ایک ایڈوائزرز کانفرنس میں بتایا کہ میں ایمانداری … Read more

اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والا قانون منظور

تل ابیب، 12ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور دوسری اور تیسری بار میں عام انتخابات کرانے سے متعلق ایک بل جمعرات کو منظور کیا۔اسرائیل میں اسی سال اپریل میں ہونے والے انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکڈ پارٹی مخلوط حکومت بنانے میں ناکام رہی تھی جس کے بعد … Read more

روہنگیائیوں کے خلاف ’نسل کشی‘ کا میانمار کی ملٹری کی منشاء نہیں‘ آنگ سانگ سوکھی۔ ویڈیو

سوکھی نے کہاکہ میانمار میں ’نسل کشی‘ کی کوئی منشاء نہیں ہے میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوکھی نے اقوام متحدہ کی عدالت عظمی کو بتایا کہ سال2017میں رہنگیائی مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی مہم کی کوئی نسل کشی کی منشاء نہیں تھی۔ میانمار کی ریاست راکھین میں مقامی فوج کی جانب سے … Read more

ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت میں نرمی کا مظاہرہ کیا – جانیں پورا معاملہ

اقوام متحدہ: ریاستہائے متحدہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے میں لچک پیدا کرنے کے لئے تیار ہے جس کا مقصد پیانگ یانگ کو اپنے جوہری اور میزائل پروگرام چھوڑنے کے لئے سمجھوتہ کرنا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے بدھ کے روز کہا کہ سلامتی کونسل کو کسی بھی اشتعال … Read more

شہریت قانون سے ہندوستان کا تاریخی سیکولر کردار کمزور ہوگا

بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر زیادتیوں کے الزامات مسترد، وزیرخارجہ بنگلہ دیش کا بیان ڈھاکہ ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ اے کے عبدالمامون نے آج کہا کہ شہریت ترمیمی بل سے ہندوستان کے تاریخی سیکولر کردار کو ٹھیس پہنچی تھی۔ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے لیکن اس بل سے سیکولر … Read more

پاکستان کے انکائونٹر اسپیشلسٹ کو امریکہ نے بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ایک ریٹائرڈ پاکستانی پولیس آفیسر رائو انور احمد خان کو سنگین نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث پائے جانے پر بلیک لسٹ کردیا ہے۔ یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ٹریژری نے یہ بات بتائی۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ملیر ڈسٹرکٹ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس … Read more

بوگین ویلے، دنیا کا نیا ملک ہوگا

٭ جنوبی بحر الکاہل کے جزائر پر مشتمل بوگین ویلے دنیا کا نیا ملک ہوگا کیونکہ اس کی 98 فیصد آبادی نے پاپوا نیو گینیا (پی این جی) سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جزائر پر مشتمل بوگین ویلے کی آبادی تقریباً تین لاکھ ہے۔ نئے ملک کی تشکیل کی بوگین … Read more

فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم

٭ فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئی ہے جنہوں نے فن لینڈ کی وزیراعظم کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ ثنا مارن نے کم عمری میں ایک بیکری میں کام کیا اور پھر وزیراعظم کے عہدہ پر ترقی کی ۔ انہیں 22 ماہ … Read more

سعودی آئیل ٹینکر پر حملہ کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کی توثیق نہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 11 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ ڈرامائی انداز میں سعودی عرب کے آئیل ٹینکر پر حملہ میں ایران کے ملوث ہونے کی توثیق کرنے سے قاصر ہے۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونی گوتریس نے یہ بات بتائی ۔ سعودی آئیل ٹینکر پر اس سال کے اوائل میںحملہ کیا گیا تھا … Read more

دنیا کا سب سے کم عمریونیورسٹی گریجویٹ

٭ بلجین کا 9 سالہ لڑکا دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ ہوگا۔ ڈنمارک کی یونیورسٹی کی جانب سے اسے ڈگری کورس سے نکال دیا گیا ۔ یونیورسٹی حکام نے لارینٹ سیمنس کے والدین کو بتایا کہ 26 ڈسمبر کو اس کی سالگرہ سے قبل وہ گریجویٹ نہیں ہوسکتا۔ اس طرح وہ 10 … Read more

سعودی عرب کے زیر تربیت 175ہوا بازوں کی تربیت روک دی گئی

فلوریڈاحملہ ٭ تین فوجی اڈوں پر تربیتی عمل مسدود ٭ دیگر سعودی زیر تربیت ہواباز مایوس واشنگٹن۔ 11دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)گزشتہ ہفتہ سعودی فضائیہ کے لیفٹیننٹ کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کے بعد فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے ایک اڈہ پر زیر تربیت 175 سعودی ہوا بازوں کو ‘حفاظتی اقدامات’ کے تحت گراؤنڈ کردیا … Read more

نیوجرسی : فائرنگ کے دوران دو مشتبہ سمیت 6 افراد ہلاک

واشنگٹن،11دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے دو مشتبہ افراد سمیت 6 لوگوں کی موت ہوگئی۔سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ ’این بی سی نیویارک‘ کے مطابق پولیس اہلکارایک قتل کی تفتیش کے سلسلہ میں دو افراد سے پوچھ گچھ کے لئے پہنچے ،اسی دوران انہوں نے … Read more

ابھیجیت بنرجی نے دھوتی پہن کر نوبل انعام حاصل کیا

اسٹاک ہوم۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی اور ان کی اہلیہ ایتھرڈ فلو جس وقت معاشیات کے شعبہ میں نوبل انعام حاصل کرنے کے لیے سویڈن پہنچے تو اس وقت انہوں نے ہندوستانی طرز کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔ ابھیجیت بنرجی نے دھوتی اور بندگلے والا جیکٹ پہن … Read more

سائیکلنگ کے ذریعہ لندن کے نقشہ پر بارہ سنگھا کا خاکہ

لندن۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک برطانوی شہری انٹونی ہوئٹے نے لندن کے اطراف و اکناف میں کچھ اس انداز سے نو گھنٹوں تک سائیکلنگ کی جس سے شہر کے نقشہ پر ایک بارہ سنگھا کا خاکہ ابھر آیا۔ 51 سالہ انٹونی نے اپنی 127 کیلو میٹر طویل سائیکل سواری کا آغاز مغربی لندن کے … Read more

گیمبیا نے راکھین اسٹیٹ کی گمراہ کن اور نامکمل تصویر پیش کی ہے: سوچی

دی ہیگ۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نوبل انعام یافتہ میانمار کی قائد آنگ سان سوچی نے بین الاقوامی عدالت کے روبرو پیش ہوکر آج اس بات سے انکار کیا کہ انہوں نے قصداً روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کروائی۔ انہوں نے روہنگیائوں کے خلاف میانمار فوج کے کریک ڈائون کو جائز قرار دیا۔ ججس کو … Read more

روہنگیائیوں پر مظالم، آنگ سان سوچی کی اقوام متحدہ کی عدالت میں حاضری

واشنگٹن  میانمار میں فوجی کارروائی کے دوران 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں نے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ لی۔ اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ میانمار کی کارروائی میں اجتماعی ہلاکتیں، جنسی تشدد، نذر آتش کرنا اور ’’نسل کشی‘‘ جیسے جرائم شامل ہیں۔ میانمار نے بڑے پیمانے پر … Read more