نفسیاتی مریض 7 ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتا رہا

٭ بنگلورو کا ایک آئی ٹی پروفیشنل جو
Obsessive-Compulsive Disorder (OCD)
سے دوچار ہے، طبی علاج سے قبل سات ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتے ہوئے گزارتا رہا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ اْس نے ایسا محض اس خوف کے پیش نظر کیا کہ اگر اس طرح کی صاف صفائی برقرار نہ رکھی گئی تو وہ انفکشن کا شکار ہوجائے گا۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ مریض روزانہ مکمل تین صابن استعمال کرتا رہا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading