نائجیریا میں فوجی کیمپ پر حملے ،25جوان ہلاک

نیامی، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی افریقی ملک نائجیریا میں جمعرات کی شب ایک فوجی کیمپ پر ہوئے حملے میں کم از کم 25 جوان ہلاک ہو گئے ۔ وزارت دفاع کے مطابق حملہ مشرقی افریقی ملک مالی سے متصل سرحد کے نزدیک چنگودار شہر میں ایک فوجی چوکی پر ہوا ۔فی الحال حملے کی کسی بھی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading