Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

دنیا

جواد ظریف ویزا معاملہ: ایران نے اقوام متحدہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی

اقوام متحدہ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچي نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزا دینے سے امریکہ کے انکار کرنے معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کو خط لکھا ہے ۔اقوام متحدہ نے منگل…
Read More...

روحانی نے طیارہ حادثے کے سلسلے میں یوکرین کے صدر سے گفتگو کی

کیف، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کو فون کر کے یقین دہانی کرائی ہے کہ یوکرین کے طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے لئے ذمہ دار تمام لوگوں کی ذمہ داری طے کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یوکرین کے صدر دفتر کی پریس سروس نے ہفتہ کو دونوں لیڈروں کے درمیان فون پر ہوئی بات چیت کے بعد یہ معلومات…
Read More...

جنوبی میامی پر پولیس فائرنگ

میامی بیچ (امریکہ) ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) میامی کے جنوبی ساحل پر جہاں سیاحوں کا ہجوم تھا پولیس نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک پولیس عہدیدار زخمی ہوگیا جبکہ اس کو چاقو زنی کی گئی اور دوسرا پولیس عہدیدار جو شدید زخمی ہے دواخانہ میں شریک کردیا گیا ۔ میامی ساحلی پولیس نے اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کیا کہ یہ فائرنگ اُس وقت ہوئی جبکہ ایک عہدیدار کو چاقو…
Read More...

سلطان قابوس دنیا کیلئے امن کی علامت رہے

٭ وزیراعظم نریندر مودی نے عمانی سلطان قابو بن السعید کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں ہندوستان اور دنیا کیلئے امن کی علامت کے طور پر یاد کیا۔ مودی نے یہ بھی کہا کہ سلطان قابوس دور اندیش لیڈر رہے جنہوں نے عمان کو جدید اور خوشحال قوم میں تبدیل کیا۔ سلطان قابوس نے عمان پر 1970ء میں حکمرانی شروع کی تھی جب انہوں نے بغاوت میں اپنے والد کو…
Read More...

کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا

٭ سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیرالا کے کوچی کے مقام پر چند منٹوں میں دھماکہ کے ساتھ 19 منزلہ H20 ہولی فیتھ اپارٹمنٹ کامپلکس کو زمین دوز کردیا گیا ہے ۔ اس 19 منزلہ عمارت میں 91 اپارٹمنٹس تھے جس کو 212.4 کیلو گرام دھماکو اشیاء کا استعمال کرتے ہوئے منہدم کردیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق یہ پہلی عمارت ہے جس کو…
Read More...