پرپوزل ٹھکرانے پر سرپھرے عاشق نے چاقو سے لڑکی کوقتل کردیا
سومناتھ:8۔نومبر.۔گجرات کے سومناتھ ضلع میں ایک سرپھرے عاشق کے ذریعہ ایک لڑکی کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ سامنےآیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس لڑکی نے لڑکے کا پرپوزل 35 مرتبہ ٹھکرادیا تھا ، اس لئے سرپھرے عاشق نے اس پر چاقو سے 35 وار کئے ۔ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق اس … Read more