پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا ہوگا

سعودی عرب کے اس فیصلہ کابعدایندھن کی قیمتوں میں اضافہ یقینی دبئی ©:12۔نومبر۔(ایجسیز) دنیا کے بڑے ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں سے ایک سعودی عرب نے خام تیل کے پروڈکشن میں کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔ دسمبر سے سعودی عرب 50 لاکھ بیرل یومیہ کی کٹوتی کرے گا۔ اس فیصلہ کے فورا بعد بین الاقوامی … Read more

پونزی اسکام ‘ گالی جناردھن ریڈی گرفتار

بنگلورو 11 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مائننگ سرغنہ و سابق وزیر کرناٹک گالی جناردھن ریڈی کو آج سنٹرل کرائم برانچ نے 600 کروڑ روپئے کی دھوکہ دہی کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے ۔ اڈیشنل کمشنر سنٹرل کرائم برانچ آلوک کمار نے کہا کہ ہم نے گالی جناردھن ریڈی کو ٹھوس ثبوتوں اور … Read more

چھتیس گڑھ میں آج پہلے مرحلہ کی پولنگ‘انتہائی سخت سکیوریٹی

رائے پور ۔ 11 نومبر ( پی ٹی آئی ) چھتیس گڑھ میں کل پیر کو اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ اس مرحلہ کیلئے تقریبا ایک لاکھ سکیوریٹی اہلکاروں کو انتخابی ڈیوٹی پر متعین کیا گیا ہے جبکہ پولنگ کے دوران ماویسٹوں کے خطرات بھی ہیں جنہوں نے انتخابات … Read more

امیگریشن رولس میں تبدیلی

ممبئی ، 11 نومبر. (پی ایس آئی) دسمبر 2017 میں امیگریشن رولس کے آسان بنائے جانے کے بعد سے مہاراشٹر میں پاکستانی شہریوں سے بھارتی شہریت کے لئے ایپلی کیشنز میں چھ گنا اضافہ ہو گیا ہے. ان درخواست دہندگان میں سرحد پار کی تمام دلہنیں شامل ہیں جنہوں نے تقریباً ایک دہائی تک شہریت … Read more

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے مسلمانوں کی زندگی پُرسکون :صدر اقلیتی کمیشن

نئی دہلی ۔ 11نومبر ۔ قومی کمیشن برائے اقلیتوںغیور حسن رضوی نے آج کہا کہ ایودھیا میں رام مندر ضرور تعمیر کیا جانا چاہیئے تاکہ مسلمان پُرامن اور بااحترام زندگی گذار سکیں ۔ رضوی نے پُرزور انداز میں کہاکہ اس تنازعہ کی جلد از جلد یکسوئی ہونی چاہیئے ۔ تاکہ برادریوں کے درمیان تعلقات مستحکم … Read more

موب لچنگ: بہار میں انصاری کو چوک پر زندہ جلایا

بیٹے کو 75 کلومیٹر دور دفن کرنا پڑی لاش نئی دہلی ، 11 نومبر. (پی ایس آئی) بہار میں موب لچنگ یعنی بھیڑ کی طرف سے پیٹ پیٹ کر قتل کا ایک کیس سامنے آیا ہے. بہار کے سیتامڑھی میں تین ہفتے قبل ہوئے تشدد میں ایک بزرگ کو زندہ جلا دیا گیا. اس واقعہ … Read more

اگلے دو دنوں میں جنوبی ساحلی آندھرا پردیش میں طوفان کا خطرہ

جنوبی ساحلی آندھراپردیش میں طوفان کا خطرہ آئندہ دو دنوں کے دوران دیکھا جارہا ہے۔ جنوب مشرق اور اس سے متصل وسطی خلیج بنگال میں بنا ہوا کا دباو مغربی ۔شمال مغربی سمت پیش قدمی کرتے ہوئے مغرب۔شمال مغربی پورٹ بلیر سے تقریبا330کیلو میٹر اورچنئی کی مشرق سے تقریبا1055اور نیلور کے مشرق ۔جنوب مشرق سے … Read more

یوم پیدائش پر خَاص: مولانا آزاد کی یاد میں… سہیل انجم

مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت ایسی پرکشش اور جاذبِ نظر ہے کہ کوئی بھی اہلِ ذوق اس کو نظر انداز نہیں کر سکتا۔ اس شخصیت کے اندر جانے کتنے پہلو پوشیدہ ہیں کہ ایک پر نظر ڈالو تو دوسرا دعوت نظارہ دینے لگتا ہے اور کوئی بھی پہلو ایسا نہیں ہے جس میں زبردست چارمنگ … Read more

دار العلوم دیوبند ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں !

 دیوبند:دار العلوم دیوبند ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے ۔ دار العلوم دیوبند نے ایک فتوی میں کہا ہے کہ مامو کے ذریعہ دلہن کو گود میں اٹھاکر گاڑی یا ڈولی میں بیٹھانے کی رسم کو ختم کردینا چاہئے ۔ دیوبند کے مطابق یہ رسم غیر اسلامی ہے۔ دیوبند کا کہنا ہے کہ اس رسم … Read more

مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش۔قومی یوم تعلیم

مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد ملک کے پہلے وزیر تعلیم تھے ۔ مولانا آزاد کا یوم پیدائش 2008 سے قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد کی پیدائش 11 نومبر 1888 میں ہوئی … Read more

رام مندر کی تعمیر کے لئے 25 ہزار بجرنگ دل سینکوں کی بھرتی

نئی دہلی:10۔نومبر۔(ایجنسیز)اجودھیا میں شری رام جنم بھومی پر عظیم الشان مندر کی تعمیر کے سلسلے میں جاری بیان بازی کے درمیان وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے اودھ صوبے میں 25 ہزار بجرنگ دل سینکوں کی نئی بھرتی کا اعلان کیا ہے۔وشو ہندو پریشا کے اودھ صوبے کے تنظیمی وزیر بھولیندر نے بتایا کہ … Read more

مودی نے 15 منتخب صنعت کاروں کا 3.4 لاکھ کروڑ روپئے مالیتی قرض معاف کردیا

چاراما۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر 15 منتخب مخصوص صنعت کاروں کے 3.5 لاکھ کروڑ روپئے قرض معاف کرنے کا الزام عائد کیا اور رشوت ستانی کے مسئلہ پر چھتیس گڑھ کے چیف منسٹر رمن سنگھ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ راہول گاندھی نے … Read more

رام مندر کی تعمیر میں کانگریس سب سے بڑی رکاوٹ

محض ووٹ بٹورنے راہول گاندھی کے مندروں میں درشن ، یو پی کے وزیر شرما کا الزام متھرا ۔ /10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اتر پردیش کے وزیر سریکانت شرما نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے کانگر یس کو سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا اور اس کے صدر راہول گاندھی سے مطالبہ … Read more

ٹیپوسلطان کا یوم پیدائش کرناٹک میں پُرامن طریقہ سے منایا گیا

بنگلورو:10۔نومبر۔(ایجنسیز)شیرمیسور حضرت ٹیپوسلطان کا یوم پیدائش کرناٹک بھر میں آج پُرامن طریقہ سے منایاگیا۔ بنگلورو کے ودھان سودھا میں حکومت نے ٹیپوسلطان کوخراج عقیدت پیش کیا۔ لیکن اس مرکزی تقریب میں وزیراعلی اور نائب وزیراعلی نے شرکت نہیں کی۔ کرناٹک کی اسمبلی میں مجاہدآزادی حضرت ٹیپوسلطان کا جشن یوم پیدائش منایاگیا۔ ودھان سودھا کے بنکویٹ … Read more

” حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ“ہندوستان کی جنگ آزادی کے اولین مجاہد

حضرت ٹیپوؒ پر الزامات لگانے والے ملک و ملت کے دشمن اور غدار: شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی بنگلور، 10 نومبر (محمد فرقان): ہندوستان کی جنگ آزادی کیلئے مسلمانوں نے جتنا خون بہایا ہے اتنا کسی اور قوم نے پسینہ تک نہیں بہایا۔پھر بھی آج اغیار مسلمانوں سے انکی شہریت ہونے کا ثبوت … Read more

فیض آباد کے نام کی تبدیلی پر شاہنواز حسین نے کیا کہا پڑھئے

نئی دہلی:10۔نومبر۔(ایجنسیز) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے بی جے پی کی طرف سے ایک مذہب خاص کے لوگوں کو مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں امیدوار نہیں بنانے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کارکنوں کی پارٹی ہے جو مذہب دیکھ کر … Read more

کچھ اہم قومی خبریں

کانگریس پر شہری ماؤنوازوں کی تائید کا الزام نکسلائٹس سے متاثر چھتیس گڑھ کو خوشحال بنانے کا عہد : مودی جگدلپور 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس پر شہری ماؤ نوازوں کی تائید کا الزام عائد کیا اور کہاکہ ماؤنوازوں نے غریب آدیواسی نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ و برباد کردیا … Read more

کیرالا کے مسلم لیگ رکن اسمبلی کے ایم شاہ جی رکنیت سے نااہل

تھرواننتاپورم 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کیرالا ہائی کورٹ نے انڈین یونین مسلم لیگ کے ایک لیڈر اور ازہی کوڈ کے رکن اسمبلی کے ایم شاہ جی کو ایل ڈی ایف کے تائید یافتہ آزاد امیدوار اور جرنلسٹ ایم وی نکیش کمار کی درخواست انتخابی عذر داری کی بنیاد پر ایوان کی رکنیت سے نااہل … Read more

ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم اردو تقریبات کا شاندار انعقاد

نئی دہلی :،۹ نومبر۔شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے آج ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اردو سے محبت رکھنے والوں نے یوم اردو تقریبات کا انعقاد کیا ۔اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب دہلی کی غالب اکیڈمی میں منعقد کی گئی۔ یہاں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائٹیڈ … Read more

نوٹ بندی میں لائن میں لگ کر کیا ملا؟

وزیر اعظم مودی سے راہول گاندھی کاسوال رائے پور ،۹ نومبر(پی ایس آئی)چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی مہم زوروں پر ہے. وزیر اعظم نریندر مودی جہاں چھتیس گڑھ میں بی جے پی کے لئے انتخابی ریلیاں کر رہے ہیں، وہیں کانگریس صدر راہل گاندھی نے کانکیر میں جلسہ عام سے خطاب … Read more

پٹاخوں کے بارے سپریم کورٹ کے حکمنامہ کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی

نئی دہلی 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان گیر پیمانے پر سپریم کورٹ کی دیوالی کے دوران پٹاخوں پر عائد تحدیدات کی خلاف ورزی سے شکوک و شبہات پیدا ہوئے ہیں کہ کیا مختصر مدتی طور پر ایسے احکامات نافذ کئے جاسکتے ہیں لیکن قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حکمنامہ یقینا طویل مدتی … Read more

نوٹوں کی تنسیخ کالے دھن کو سفید بنانے کا اسکام

نئی دہلی ، پنجاب اور ہریانہ میں کانگریس کے احتجاجی مظاہرے، شیوسینا کو کانگریس قائد کی تائید نئی دہلی 9 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج الزام عائد کیاکہ نوٹوں کی تنسیخ ملک کا کالے دھن کو سفید بنانے کا سب سے بڑا اسکام ہے اور بی جے پی سے مطالبہ کیاکہ اِس بات … Read more

ویلفیئر پارٹی دہلی پردیش نے نوٹ بندی کی دوسری سالگرہ پر منایا یوم سیاہ

نئی دہلی 9نومبر(پریس ریلیز)نوٹ بندی کی دوسری سالگرہ پر ویلفیئرپارٹی دہلی پردیش نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور پورے دہلی میں ریلی کا بھی اہتمام کیا ۔وکاس پوری میں پردیش صدر سراج طالب نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے اس دن کو سیاہ دن بتایا اور نوٹ بندی کو بڑا گھوٹالہ اور ملک کے … Read more

ٹیپو جینتی کے خلاف بی جے پی کا احتجاج

بنگلور:9۔نومبر ۔ (ایجنسیز)کرناٹک میں 10 نومبر کو ٹیپو جینتی منانے کی جہاں زبردست تیاریاں کی جا رہی ہیں وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینکڑوں کارکنوں نے حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت میں پوری ریاست میں جمعہ کو گرفتاریاں دیں ۔ بی جے پی کارکنوں نے پوری ریاست میں جگہ جگہ دھرنا … Read more

طالبان سے ممکن تو کشمیر کی تنظیموں سے بات چیت کیوں نہیں : عمر عبداللہ

سری نگر:9۔نومبر۔(ایجنسیز)نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبد اللہ نے روس میں ہندوستان اور طالبان میں ہونے والی نان آفیشیل سطح کی بات چیت پر مودی حکومت پر زوردار حملہ کیا ہے۔ عمر عبداللہ نے ٹویٹ پر لکھا کہ اگر مودی حکومت کو طالبان کے ساتھ نان آفیشیل سطح پر بات چیت منظور ہے ، تو … Read more

گجرات میں مجسمہ سردار پٹیل کی تعمیر پر عوامی دولت کا خرچ

حیدرآباد۔8 نومبر(سیاست نیوز) گجرات میں تعمیر کئے گئے سردار پٹیل کے مجسمہ کیلئے حکومت نے جو عوامی دولت خرچ کی وہ در حقیقت وہ پیسہ تھا جو کمپنیوں کی جانب سے غریب اور مفلوک الحال شہریوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے علاوہ سماجی ترقی کیلئے خرچ کیا جاتا تھا ۔ ملک میں موجود … Read more

کچھ اہم قومی خبریں

میرواعظ عمر فاروق 500 بااثر مسلم شخصیات میں شامل  کی فہرست میں شاملسری نگر 8نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین اور متحدہ مجلس علمائجموں وکشمیر کے امیر میر واعظ مولوی عمر فاروق کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ با اثر شخصیات کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے اردن کے ‘دی رائل اسلامک … Read more

ایودھیا کے مقامی افراد مندر چاہتے ہیں یا اور کچھ ‘جانئے

ایودھیا (یوپی) 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آئندہ سال منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل ایودھیا میں رام مندر کی جلد تعمیر کے لئے آوازیں اُٹھائی جارہی ہیں۔ ایسے میں کئی مقامی لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اس متنازعہ جگہ کو بچوں کے لئے کھیل کے میدان میں تبدیل کردیا جائے نہ کہ … Read more