ہم جنس پرستی میں تعاون سے انکار، نوجوان نے خودکشی کرلی

حیدر آباد:6؍۔نومبر(ایجنسیز)ساتھی کی جانب سے غیر فطری عمل کیلئے تیار نہ ہونے پر حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اولڈ ملک پیٹ میں پیش آیا۔ ضلع عادل آباد کا نوجوان پراوین اپنے دوست شیواجی کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔نوجوان اپنے روم میٹ پر ہم جنس پرستی کیلئے دباؤ ڈال رہا تھا، لیکن شیواجی نے اس کی بات ماننے سے انکارکردیا اور بات بند کردی جس پر مایوس ہوکر پراوین نے کل پھانسی لے لی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading